تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آدْمی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی ہے کے معانیدیکھیے
آدْمی ہے کے اردو معانی
- معمولی حسن رکھتا ہے
- معمولی صفات کا مالک ہے
شعر
زباں قاصد کی مضطرؔ کاٹ لی جب ان کو خط بھیجا
کہ آخر آدمی ہے تذکرہ شاید کہیں کر دے
نظام زر میں کسی اور کام کا کیا ہو
بس آدمی ہے کمانے کا اور کھانے کا
نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیں
وہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں
आदमी है के हिंदी अर्थ
- मामूली सिफ़ात का मालिक है
- मामूली हुस्न रखता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آدْمی ہے)
آدْمی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔