تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہُو کے معانیدیکھیے
آہُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بکری سے مشابہ نکیلے سیںگوں اور بڑی آنکھوں کا ایک صحرائی جانور، ہرن
شعر
بیارے ترے نین کوں آہو کہے جو کوئی
وہ آدمی نہیں ہے حیوان ہے بچارا
آنکھ کیا تجھ سے ملاتے توبہ
رہ گئے کھول کے آہو آنکھیں
غزالوں کو تری آنکھیں سے کچھ نسبت نہیں ہرگز
کہ یہ آہو ہیں شہری اور وے وحشی ہیں جنگل کے
English meaning of aahuu
Noun, Masculine
- deer, antelope, gazelle
आहू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बकरी के समान नुकीले सींगों और बड़ी आँखों का एक रेगिस्तानी जानवर, हिरन
آہُو کے مترادفات
آہُو کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہُو)
آہُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔