تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آجکَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آجکَل کے معانیدیکھیے
آجکَل کے اردو معانی
فعل متعدی
- ان دنوں، اس زمانے میں (زمانۂ حال میں)
- بہت جلد، عنقریب
- حیلہ حوالہ، ٹال مٹول
شعر
لب پہ آئی مری غزل شاید
وہ اکیلے ہیں آج کل شاید
ہر سیل اشک ساحل تسکیں ہے آج کل
دریا کی موج موج کنارا ہے ان دنوں
پھروں ڈھونڈتا میکدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہے
سلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
English meaning of aajkal
Transitive verb
- nowadays, these days
- soon, betimes
- evasion, putting off
आजकल के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इस समय, वर्तमान युग में, इन दिनों, इस ज़माने में
- शीघ्र ही, अतिशीघ्र, बहुत जल्द
- टालमटोल, हीला हवाला
آجکَل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آجکَل)
آجکَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔