تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عاق کے معانیدیکھیے
عاق کے اردو معانی
صفت
- نافرمان، سرکش، عاصی، ماں باپ یا استاد کا نافرمان
- وہ اولاد جسے ماں باپ نافرمان قرار دے کر حقوق وراثت سے محروم کر دیں، محروم وراثت، محروم الارث
- ترک کیا ہوا، مسترد، متروک
شعر
ہوئے ہیں حسن کے ورثا تمام بیگانے
ہے خالی ہاتھ یہ کاشف شکیلؔ عاق تو دیکھ
میں نے بدن کے گھر سے اسے عاق کر دیا
اک رات آنکھ بھاگی ترے انتظار سے
تھوڑی دیر میں جنگل ہم کو عاق کرے گا
برگد دیکھیں یا برگد کی شاخیں دیکھیں
English meaning of 'aaq
Adjective
- refractory, rebellious, disobedient, undutiful
- disown, disinherit
- abandoned, to cut, cutting off
'आक़ के हिंदी अर्थ
عاق کے مترادفات
عاق کے قافیہ الفاظ
عاق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عاق)
عاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔