تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسُوں کے معانیدیکھیے
اَفْسُوں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ شے جو منتر وغیرہ پڑھ کر پھینکی جائے، ماش یا جادو کی گولی، ہانڈی یا کوئی اور چیز، جادو، سحر
- وہ دعا جو پڑھ کر کسی پر پھونکی جاتی ہے، منتر، دم، ٹونا، ٹوٹکا، پڑھنت
- فریب، دھوکا، تدبیر، چال
شعر
تیری آنکھیں جسے چاہیں اسے اپنا کر لیں
کاش ایسا ہی سکھا دیں کوئی افسوں مجھ کو
سو گئے سنتے ہی سنتے وہ دل زار کا حال
جس کو ہم سمجھے تھے افسوں وہی افسانہ ہوا
نہیں افسوں ہی کو افسانے کی منزل معلوم
غلط آغاز کا ہوتا ہی ہے انجام غلط
English meaning of afsuu.n
Noun, Masculine
- formulae or verses used in magic, magic, sorcery, witchcraft, spell, charm
- enchantment, incantation
- deception
अफ़्सूँ के हिंदी अर्थ
اَفْسُوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسُوں)
اَفْسُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔