تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرّا" کے متعقلہ نتائج

اَرّا

(ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.

اَرّاہَٹ

اَرّاٹا

کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز

اَرّانا

(جانور کا) بے چینی کی حالت میں درد ناک بلند آواز نکالنا، ڈکرانا، اُونچی اور لمبی آواز لگانا

اَرّانا بَرّانا

ناگوار آواز نکالنا(عموماً گانے وغیرہ میں).

ہَرّاج

نیلام، نیلامی

عَرّادَہ

چھوٹی گوپھن ، منجنیق سے چھوٹا آلۂ جنگ جس میں پتھر رکھ کر دشمن کے مارتے ہیں.

ہَرّاج ہونا

ہراج کرنا (رک) کا لازم ؛ نیلامی ہونا ؛ نیلام ہونا ۔

ہَرّاج کَرنا

نیلامی کے ذریعے مال فروخت کرنا، نیلام کرنا

عَرّافَہ

عرّاف (رک) کا فن یا پیشہ ، فال گوئی.

عَرّاف

بڑا جانکار ؛ (مجازاً) کاہن ، فال گو ، مجنم.

عَرّادات

عرّادہ (رک) کی جمع.

ہَرّاج خانَہ

جگہ جہاں نیلامی کے ذریعے (بالعموم استعمال شدہ) مال فروخت کیا جاتا ہے ، نیلام گھر ۔

ہَرّا لَگے نَہ پِھٹکَری اور رَنْگَت چوکھی آئے

رک : ہینگ لگے نہ پھٹکری الخ ۔

ہَرّاج کَرنے والا

نیلام کرنے والا ۔

چَو اَرّا پَہِیّا

وہ پہیا جس میں چار جوڑی دار ارے آمنے سامنے بالکل کھڑے لگائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرّا کے معانیدیکھیے

اَرّا

arraaअर्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نجاری

اَرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.
  • (نان بائی) تنور سے روٹی نکالنے کی آنکڑ دار سلاخ.
  • اسمیت کے لیے ، جیسے : پچارا ، چمکارا ، جھمکارا.
  • وصفیت کے لیے ، جیسے : بھٹیارا ، بنجارا.
  • (گھڑی سازی) گھڑی کے چکر کی تان جو گاڑی کے پٹے کے مانند چکر محیط اور مرکزی حصے کے درمیان بندش ہوتی ہے
  • (نجاری) درختوں کے بڑے بڑے تنے اور موٹی لکڑی چیونے کا نیم کے پتے کا ہم شکل تقریباً چار پانچ فٹ لمبا آردار فولادی اوزار.
  • پہیے کے مرکز اور محیط کے درمیان لگی ہوی (لکڑی یا لوہے کی) تانوں میں سے ہر ایک ، جو مرکزی حصے کو گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں ، آرن ، جہنی ، سال

اسم، مؤنث

  • ست نجا ، ملا جلا اناج جو بیشترکھلیانوں کے بکرے ہوئے دانے سمیٹ کر جمع کر لیا جائے
  • ترئی کی خراب قسم (جس کا چھلکا کھردرا اور اس پر لمبائی میں ابھری ہوئی لکیریں ہوتی ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone