تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرے کے معانیدیکھیے
اَرے کے اردو معانی
فجائیہ
- (شخص معین ک لیے) اے فلاں شخص!
- (شخص غیر معین کے لیے) اے کوئی جانے والے یا سننے والے وغیرہ
- تنبیہ کے لیے یا توجہ دلانے کے موقعے پر
- تحیر استعجاب یا تاسف کے لیے
- تکلیف اور درد میں کراہتے وقت
- پناہ مانگنے کے موقعے پر
شعر
کشش لکھنؤ ارے توبہ
پھر وہی ہم وہی امین آباد
اے محتسب نہ پھینک مرے محتسب نہ پھینک
ظالم شراب ہے ارے ظالم شراب ہے
پی شوق سے واعظ ارے کیا بات ہے ڈر کی
دوزخ ترے قبضے میں ہے جنت ترے گھر کی
English meaning of are
Interjection
- O, ah, expressing contempt surprise, bewilderment, contrition or wonder
अरे के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- (निश्चित व्यक्ति के लिए) ऐ फ़ुलाँ व्यक्ति
- (अनिश्चित व्यक्ति के लिए) ऐ कोई जाने वाले या सुनने वाले आदि
- डाँट-डपट के लिए या ध्यान दिलाने के अवसर पर
- आश्चर्य या पछतावे के लिए
- दुख एवं पीड़ा में कराहते समय
- शरण माँगने के अवसर पर
اَرے کے قافیہ الفاظ
اَرے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرے)
اَرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔