تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بدل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بدل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بدل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بدلا، وہ چیز جو دوسری چیز کے برابر یا مقابلے کی ہو، قائم مقام
- بادل کی تخفیف
- بدلنے کا عمل، تبدیلی، مبادلہ
- تبادلہ، ایک چیز کے عوض دوسری چیز لینے کا عمل
- عوض، بدلے میں
- قیمت
- مبدل، تبدیل شدہ، بدلا ہوا
- (قدیم) بدولت، وجہ سے
- (قدیم) لیے، واسطے
- (قدیم) مثل، مانند
- (نحو) جملے میں مقصود بالذات کے بعد دوسرا لفظ جو محض اس کی وضاحت کے لیے لایا جائے اور جسے اگر حذف کر دیں تو معنی میں خلل نہ پڑے، جیسے : اکبر کا بیٹا اصغر عالم ہے، اس جملے میں اصغر بدل ہے اور اکبر کا بیٹا، مبدل منہ
- (قدیم) بغیر
فعل متعلق
- دل سے
شعر
یہ محبت کا فسانہ بھی بدل جائے گا
وقت کے ساتھ زمانہ بھی بدل جائے گا
لوگ کہتے ہیں بدلتا ہے زمانہ سب کو
مرد وہ ہیں جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
کبھی یک بہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
English meaning of badal
बदल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बदले में दी हुई वस्तु।
- बदलने की क्रिया या भाव।
- प्रतिकार, बदला, क्षतिपूति, मुआवज़ा, बदले में दी हुई वस्तु, तुल्य, समान, मिस्ल।।
- परिवर्तित
- ने की क्रिया या भाव
- बदले में दी हुई वस्तु
- पलटा; प्रतिकार
- क्षतिपूर्ति।
क्रिया-विशेषण
- दिल से
بدل کے مرکب الفاظ
بدل سے متعلق محاورے
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَدَلْنا
حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
بَدَل کے
صورت اصلی تبدیل کر کے ، جیسے : بدل کے بیان کرنا (- کسی کی کہی ہوئی بات لفظوں میں ہیر پھیر کرکے کہنا)
بَدَل کَر
صورت اصلی تبدیل کر کے ، جیسے : بدل کے بیان کرنا (- کسی کی کہی ہوئی بات لفظوں میں ہیر پھیر کرکے کہنا)
بَدَلِ ما یَتَحَلَّل
اس چیز کا عوض جو جسم میں تحلیل ہوجائے، جو چیز (غذا یا طاقت وغیرہ) نہ ملے یا زائل ہوجائے اس کا عوض
بَدْلانا
حالت، صورت، عادت وغیرہ کا سابق حالت پر قرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
بَدْلا اُتارْنا
اچھے سلوک کے عوض ویسا ہی سلوک کرنا، کسی کے ساتھ اس طرح نیکی کرنا جیسی اس نے کی ہے، احسان سے سبکدوش ہونا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaKHiira
ज़ख़ीरा
.ذَخِیْرَہ
a thing hoarded, treasured, or laid up treasure
[ Anaj ki zakhira-andozi par khas tavajjoh dene ki zarurat hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aab-o-havaa
आब-ओ-हवा
.آب و ہَوا
climate
[ Jaziraai (Peninsular) aab-o-hava achchhi hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
savaaneh-hayaat
सवानेह-हयात
.سَوانِح حَیات
biography, life history
[ Khalid library mein baith kar bade-bade danish-mandon ki sawaneh-hayat padh raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daanish
दानिश
.دانِش
science, learning
[ Gandhiji ne Hindustan mein azadi ki tahrik ke sath ilm-o-danish ka alam bhi baland kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naayaab
नायाब
.نایاب
rare
[ Har saal siberia ke nayab saras bharatpur ki aab-o-hawa mein sardian guzarne aate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaziira
जज़ीरा
.جَزِیرَہ
island, isle
[ Sri Lanka ek chhota jazira hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alam
'अलम
.عَلَم
flag, banner, standard
[ Khel ke maidan mein jeet ke baad team ne alam lahraa kar jashn manaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa
अश्या
.اَشْیا
goods, things, chattels, articles
[ Mobile aur laptop aaj ki zaroori ashya mein shamil hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sukuun
सुकून
.سُکُون
peace, rest, ease, calm, tranquillity
[ Duniya ki sab se badi daulat sukoon hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بدل)
بدل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔