تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْ واس" کے متعقلہ نتائج

واس

رہنا ، قیام کرنا ؛ رہنے کی جگہ ، مکان ، گھر ؛ جگہ ، استھان

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسا

واس، گھر، مکان

وَاسْطَہ

واسطہ جو درست املا ہے، تعل، نسبت

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

واصِف

صفت بیان کرنے والا، تعریف کرنے والا، وصف ظاہر کرنے والا، ثنا خواں (خصوصاً حمد گو)، (مجازاً) مدّاح

واسوز

لگن ، اشتیاق ؛ جلنا

واسَن واس

داسن داس ، غلاموں کا غلام ؛ مراد : شکستہ حال ؛ محکوم ، مجبور ۔

واثِقَہ

مضبوط ؛ (مجازاً) معتبر ، قابل اعتماد ، بھروسے کے لائق ۔

واثِق

مضبوط، پکا، مستحکم نیز مستقل

واش

دھلائی ، صفائی ۔

واسُوخْتَہ

جلا ہوا، سوزگرفتہ، نیز جوشیلا

واسوخْت

بیزاری، تکدّر، نفرت، نا پسندیدگی، جلنا، جلانا، جلن، روگردانی

وَاسوخْتَگی

واسوخت ہو جانا جلا کر راکھ کر دینا ، جلنا ، واسوخت ہو جانے کی حالت یا کیفیت نیز جلن ۔

واسطے سے

توسط سے، حوالے سے، ذریعے سے، وسیلے سے

واصِلِ حَق

(تصوف) سالک جس نے ماسوا اﷲ سے منقطع ہو

واصِل مال

دفتر خزانہ ، محکمہء مال ۔

واصِل باقی

(محاسبی) وصول شدہ اور باقی رقم کا گوشوارہ جس سے جمع اور بقایا معلوم ہو نیز وصول و بقایا یا لگان کا حساب یا رسیدیں

واصِلِ جَنَّت

رک : واصل ِبہشت ؛ مرحوم ۔

واصِل بافی

(حیوانیات) واصل بافت (رک) سے متعلق یا منسوب ، واصل بافت کا ، دوسری بافوں کو جوڑنے یا سہارا دینے والا ۔

واصِل بافت

(حیوانیات) ڈھانچے کی وہ بافت جس کے خلیوں کے درمیان بین خلوی یا زمینی مادہ کثرت سے ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ دوسری بافتوں کو جوڑتی اور سہارا دیتی ہے واصل بافت کو ابالنے سے زمینی مادہ سے جیلاٹن نکلتا ہے

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

واصِل بَحَق

(تصوف) رک : واصل معنی

واصِلانِ حَق

واصل ِحق (رک) کی جمع ؛ اولیا اللہ ۔

واسَر

دن، باری، ایک ناگ کا نام، وہ گھر، جس میں مرد اور عورت شادی ہونے کے بعد پہلی رات کو رہتے ہیں

واسَن

خوشبو دار بھاپ دینا

واصِلَہ

(طب) وہ اسباب جو بغیر کسی واسطے کے مرض کو اکساتے ہیں

واصِلی

واصل ہونے کی حالت ، وصل ، ملاپ ، وصال نیز خدا تک پہنچنے کی حالت ۔

واسُکی

سانپوں کے راجہ کا نام ازروئے روایت، جس کا قیام پاتال میں ہے اور جو ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں منی دیپ، یعنی جزیرۂ جواہرات کا رہنے والا بتایا جاتا ہے، بادشاہ، ماران

واسِط

(تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔

واسْکِٹ

کمر تک کی فتوحی یا بنڈی جو قمیص اور پتلون اور قمیص و پائجامے وغیرہ کے اوپر پہنی جاتی ہے، انگریزی وضع کا بغیر آستین کا کوٹ، مرزائی، کمری، فتوحی، صدری

واسُک

رک : واسکی ، آٹھ ناگوں میں سے دوسرا ناگ راج ، سا نپوں کا بادشاہ

واصِب

واصب : ہمیشہ و دائم

واسِطَہ عاشِرَہ

کمر کے مہروں کے درمیان کا وہ حصہ جو انسانی جسم کو جھکنے میں مدد دیتا ہے ۔

واصِلِ بِہِشْت

جنت میں جانے والا ؛ (مجازاً) مرحوم و مغفور (کسی نیک شخص کے لیے مستعمل) ۔

واسِطی قَلَم

ایک قلم جو شہر واسط سے آتا تھا اور بہت عمدہ سمجھا جاتا تھا

واسُکَو

رک : واسک .

واسِْطَہ دار

کسی قسم کا تعلق رکھنے والا، رشتے دار

واصِل و باقی

رک : واصل باقی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

واصِل بالحَق

رک : واصل بحق معنی نمبر ۱ جو زیادہ مستعمل ہے ۔ سچل سرمست ۔۔۔۔۔۔ ۱۸۲۶ کو واصل بالحق ہوئے ۔

واصِل بَہ حَق

خدا سے مل جانا، خدا کے پاس پہنچ جانا، رحلت فرمانا، مر جانا، فوت ہونا

واسِطِ خُصِیَہ

(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واسْکوٹ

رک : واسکٹ ۔

واصِلِ جَہَنَّم

جہنم واصل ؛ ہلاک (کسی بد کردار یا ناپسندیدہ فرد کے مرنے پر کہا جاتا ہے) ۔

واصِل بَخُدا

رک : واصل بحق ۔

واصِلانِ قُرآن

مفسرین ِقرآن ۔

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ (لاط : Vastus internus) ۔

واسطِیُ الاَصْل

۔اعلیٰ درجہ کا قلم۔؎

واسِعُ العِرفان

جسے بہت زیادہ عرفان حاصل ہو ؛ عارف ِکامل ۔

واصِل باللہ

(تصوف) رک : واصل معنی

واسِعُ الشَّفَتَین

(بلاغت) ضائع ِلفظی میں سے ایک صنعت جس میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے میں دونوں ہو نٹ نہ ملیں (جیسے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچل لڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستے)

واصِلِ مُلکِ عَدَم

مرجانے والا ، ہلاک (عموماً کرنا کے ساتھ مستعمل) ۔

واسِطُ الخُصِیَہ

(تشریح) رک : واسط خصیہ (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واصِلِ جَہَنَّم کَرنا

دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)

واصِلُ الشَّفَتَین

(لفظا ً)دونوں ہونٹوں کو ملانے والا ؛ (بیان) وہ صنعت جس میں عبارت یا شعر میں ایسے لفظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے سے دونوں ہونٹ مل جاتے ہیں ۔

واصِلِ مُلْکِ عَدَم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْ واس کے معانیدیکھیے

بَنْ واس

ban-vaasबन-वास

اصل: سنسکرت

وزن : 221

دیکھیے: بَن بَاس

بَنْ واس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘گلوں میں رہنا ، صحرا نشینی ، بن باس (رک)۔
  • رک : بَن باس ، بن (رک) کا تحتی۔

شعر

English meaning of ban-vaas

Noun, Masculine

बन-वास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जबरन किसी को जंगल में जीवन-यापन के लिए भेजना, जंगल में रहना, प्राचीन भारत में एक प्रकार का देश-निकाले का दंड

بَنْ واس کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْ واس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْ واس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone