تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاتی" کے متعقلہ نتائج

بھاتی

رک : بھتی، وہ کھانا جو مردے کے پس مان٘دگان کے لئے عزیزوں اور دوستوں کی جانب سے تین دن تک بھیجا جاتا ہے

بھاتْیا

ایک خاص قسم کا گلدار کبوتر جو بہت بیش قیمت ہوتا تھا .

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

نِہوڑی نَہِیں بھاتی

نخرہ نہیں بھاتا

مَن بھاتی

دل کو پسند آنے والی ، دل پسند ، پسندیدہ (چیز یا بات وغیرہ) ۔

دُودھ بھاتی

ایک رسم جس میں دولہا اور دلہن ایک برتن میں دودھ چاول اور شکرملا کر پِیتے ہیں ، دودھ چاول .

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

کھانے کو تو آدمی جو چاہے کھائے مگر بات ایسی کرنی چاہیے جس سے لوگ خوش ہوں یا جو لوگوں کو پسند ہو

گھی گِر پَڑا مُجھے رُوکھی بھاتی ہے

۔مثل۔ (عو) اپنی مجبوری اور شرمندگی چھپانے کے موقع پر بولتی ہیں جیسے اَخ تھو کھٹسے ہوتے ہیں۔

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

آنْکھ ہی پُھوٹی تو بَھوں کب بھاتی ہے

جو امر باعث تعلق تھا جب وہی نہ رہا تو پھر تعلق کیسا، اصل نہ ہو تو فروع بیکار ہیں

گھی گِر پَڑا تو اُبالی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

گھی گِر پَڑا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے ، مجبوری اور شرمندگی کو چھپانے کے لیے بات ٹالنے کے موقع پر کہتے ہیں .

آپ بھاتی

جو خود پسند ہو، دل پسند

دودھ بھاتی مُنّا کھائے چھی چھی کُوکُو کھائے

یہ الفاظ بچّوں کے منہ دھلاتے وقت ادا کیے جاتے ہیں

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے دُودا بھاتی

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی پر کا گھی گر پڑا، مجھے روکھی ہی بھاتی ہے

نقصان ہو جائے تو پرواہ نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاتی کے معانیدیکھیے

بھاتی

bhaatiiभाती

وزن : 22

بھاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھٹی میں ہوا پھون٘کنے کا چرمی آلہ، دھون٘کنی
  • رک : بھتی، وہ کھانا جو مردے کے پس مان٘دگان کے لئے عزیزوں اور دوستوں کی جانب سے تین دن تک بھیجا جاتا ہے

صفت

  • بھات سے منسوب یا متعلق : بھات کا سامان، بھات لے کر آنے والا، (مجازاً) ایک قسم کی گالی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhaatii

Noun, Feminine

  • bellows
  • food sent to a deceased's home by relatives for first three days after death
  • liking
  • something given as a gift

بھاتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words