تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاتی" کے متعقلہ نتائج

کاتی

سناروں کے ایک اوزار کا نام جس سے تار یا پترہ وغیرہ کاٹتے ہیں، کتّی

کاتی کا

(کاشت کاری) کاتک کے مہینے میں بوئی ہوئی جوار جو شروع جاڑے میں غلّے کے لیے بوئی جائے، بھموتیا

گَوالِن اَپنے دَہی کو کَھٹّا نَہِیں کَہتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاتی کے معانیدیکھیے

کاتی

kaatiiकाती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

کاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سناروں کے ایک اوزار کا نام جس سے تار یا پترہ وغیرہ کاٹتے ہیں، کتّی
  • کاتنے والی عورت
  • ایک قسم کی کپّی جس میں بارود رکھتے ہیں
  • مونث۔ ستاروں کے ایک اوزار کا نام جس سے تار یا پترہ وغیرہ کاٹتے ہیں، (لکھنؤ) ایک قسم کی کپی جس میں بارود رکھتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaatii

Noun, Feminine

  • spun

काती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कैंची, जैसे-लोहारों या सोनारों की काती।
  • चाकू, छुरी। उदा०-तजि ब्रजलोक पिता अरु जननी कंठ लाय गरु काती।-सूर।
  • कैंची
  • चाकू; छुरी
  • छोटी तलवार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words