تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھر بَھر" کے متعقلہ نتائج

بَھر بَھر

کپڑے وغیرہ کے جلنے کی آواز

بَھر

وزن ، بوجھ ، مقدار ؛ زیادتی ، کثرت .

مُنہ بَھر بَھر

جی بھر کے ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔

چَن٘گُل بَھر بَھر کَر

بھتات کے ساتھ ، باافراط ، بھت سارا

ہِیا بَھر بَھر آنا

رک : دل بھر آنا .

چَمچَہ بَھر

پَہَر بَھر

پورے تین گھنٹے ، سارا پہر ، ایک مقررہ وقت .

بَھر گُردَہ

غدود کی ایک قسم

لَمْحَہ بَھر

تھوڑی دیر، پل بھر

لَحْظَہ بَھر

دم بھر، ایک پل، تھوڑی دیر

ہَفْتَہ بَھر

پورا ہفتہ ، پورے سات دن نیز سات دن تک ۔

ہَفْتے بَھر

پورے سات دن ، پورا ایک ہفتہ ، سات دن ، ساتوں دن ، پورے ہفتے ۔

مُنہ بَھر

لبالب ، منھ تک ؛ (مجازاً) بھرپور ، پوری طرح ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔

عُمْر بَھر

ساری زندگی، تابہ حیات، تمام عمر

وَہی بَھر

اتنا سا

بَھر کے

بچ کے ، کہاروں کی آواز .

ہاتھ بَھر

ایک ہاتھ کے برابر تقریباً آدھے گز یا ڈیڑھ فٹ کے قریب، دو بالشت بھر

بَھر ہاتھ

پورے ہاتھ میں ؛ ہاتھ بھر کر .

زَمانَہ بَھر

تمام لوگ، کل آدمی، تمام دنیا

ہَتھیلی بَھر

جتنا ہتھیلی میں سما سکے ؛ چلو بھر

مَہِینَہ بَھر

پورا مہینہ نیز تمام مہینے، ایک مہینے تک

مَہِینا بَھر

۔تمام مہینے تک۔

چِلَّہ بَھر

ایک چلّے تک سوا مہینہ کی مدّت تک

مَحَلَّہ بَھر

تمام محلہ ، سارامحلہ

حَبَّہ بَھر

رتی بھر، ذراسا، چاول بھر

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

ذَرَّہ بَھر

ذرا سا، تھوڑا سا

شَمَّہ بَھر

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

مُنہ بَھر کے

حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ

مُنہ بَھر کَر

بے دھڑک ، صاف صاف ، بے دریغ ۔

گود بَھر بَھر

خوب دامن بھر کے ، گودیوں میں بھر کر ، بار بار گودی بھر کر افراط سے.

ہِیا بَھر آنا

رک : دل بھر آنا ؛ رونے کے قریب ہونا

ہاتھ بَھر کا

(کنایتہ) بہت معمولی ، بہت کم ۔

ہاتھ بَھر کی

(کنایتہ) چھوٹی سی ، مختصر سی ، تھوڑی سی ؛ ذرا سی ۔

جَہان بَھر کا

چھٹا ہوا بہت برا ، دنیا بھر کا ، بولے درجے کا.

ہاتھ بَھر جانا

ہاتھ لتھڑ جانا ، کسی چیز کا ہاتھ میں لگ جانا اس طرح کہ دھونے کی ضرورت پڑے ، ہاتھ آلودہ ہو جانا

پِیالَہ بَھر جانا

مجازاً: دن پورے ہوجانا، عمر تمام ہوجانا (عموماً زیست حیات وغیرہ کے ساتھ)

ہاتھ ہاتھ بَھر

جس کی لمبائی ہاتھ کے برابر ہو ؛ (کنایتہ) طویل ، لمبا ؛ تفصیلی (عموماً خط یا مضمون وغیرہ) نیز بہت اونچا (رک : ہاتھ بھر) ۔

عُمْر بَھر کا

سِینَہ بَھر جانا

رک : سِینہ بھرآنا .

سِینَہ بَھر آنا

شَدتِ غم سے آنسوآجانا ، دل اُمنڈ آنا .

جَگَہ بَھر جانا

بیٹھنے کی گنجائش باقی نہ رہنا،نشست نہ ملنا

دِن بَھر ہونا

سارا دن تمام ہو جانا .

ہَوا بَھر جانا

ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا

دِیدَہ بَھر آنا

آنکھوں میں آنسو آجانا، آنکھیں ڈُبڈبا جانا

بَھر کُٹی

بھوں پیشانی کا بل ، غصے کی نظر ، تیوری .

زَمانَہ بَھر کی

سب کی، ساری دنیا کی، پرلے درجے کی

زَمانَہ بَھر کا

سب کا، ساری دنیا کا

طَبِیعَت بَھر آنا

رن٘ج و غم کا ہجوم ہونا ، رونے کو جی چاہنا ، آنسو امدنا ، بیقرار ہونا .

طَبِیعَت بَھر جانا

جَہاں بَھر کا

چھٹا ہوا بہت برا ، دنیا بھر کا ، بولے درجے کا.

بَھر بَھنڈ ہونا

درہم برہم ہونا، بے نظم ہونا، منتشر ہونا

ہَوا بَھر دینا

کسی چیز کے اندر (جیسے کسی چیز یا ٹائر وغیرہ میں پمپ کے ذریعے) ہوا داخل کرنا ۔

وَلوَلَہ بَھر دینا

جوش و خروش بڑھا دینا

مُنہ بَھر آنا

رک : منہ بھرا آنا

زَہْر بَھر دینا

بھڑکانا ، اختلاف پیدا کرنا ، مُضِر یا مہلک بنا دینا.

بَھر مُنہ کوسنا

صاف صاف کوسنا

مُنْہ بَھر دینا

گاڑی بَھر راسْتَہ

۔گاڑی میں گھوڑا یا بیل جوتنا۲۔ کرایہ پر گاڑی چلانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھر بَھر کے معانیدیکھیے

بَھر بَھر

bhar-bharभर-भर

وزن : 22

بَھر بَھر کے اردو معانی

اسم

  • کپڑے وغیرہ کے جلنے کی آواز
  • تیز ہوا چلنے کی آواز

شعر

English meaning of bhar-bhar

Noun

  • full
  • sound of burning cloth, etc.
  • sound of strong wind

Adverb

  • swiftly, boldly

بَھر بَھر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھر بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھر بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words