تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیجا پَکانا" کے متعقلہ نتائج

بھیجا

دماغ، گودا، مغز، کھوپڑی کے اندرکا گودا

بھیجا ہِلنا

سر میں سخت درد ہونا یا اس کی کیفیت و حالت کو ظاہر کرنا

بھیجا ہِلا دینا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجا کھانا سَر سَہْلانا

سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا

بھیجَہ

سر کے اندر بھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ

بھیجا پَکْنا

(کسی کی بک بک سے) پریشان ہونا، تنگ آ جانا

بھیجا کھائیں سَر سَہْلائیں

بھیجا لَوٹْنا

دماغ خراب ہو جانا ، پاگل ہو جانا.

بھیجا چاٹْنا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بھیجا پَکانا

بھیجا پکنا کا تعدیہ

بھیجا پِگَھلْنا

انتہائی گرمی کی وجہ سے پریشانی یا گھبراہٹ ہونا

بھیجا نِکْلا پَڑْنا

سخت درد ہونا

بھیجا پِلپِلا کرنا

بہت مارنا، زد و کوب کرنا

بھیجا کھانا

بھیجا کھا جانا

(بک بک کر کے) پریشان کرنا، سمع خراشی کرنا

بِھیجا پَک جانا

کسی کی باتوں سے دماغ پریشان ہونا

کُتّے کا بھیجا ہے

۔بہت بکواس کرنے والےل کی نسبت کہتے ہیں کہ اُس نے کُتّے کا بھیجا کھایا ہے ذرا خاموش نہیں رہتا۔

سَر سَہْلانا بھیجا کھانا

دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا ، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا.

سَر سَہلائے بھیجا کھائے

دوستی کے پردے میں نُقصان پہنچانے والے کی نِسبت کہتے ہیں.

کُتّے کا بھیجا کھایا ہے

ہر وقت بک بک کرتا رہتا ہے ؛ ذرا خاموش نہیں رہتا.

سَر سَہْلا کے بھیجا کھانا

رک : سر سہلانا بھیجا کھانا.

سَر سَہْلا کَر بھیجا کھانا

رک : سر سہلانا بھیجا کھانا.

سَر سَہْلاوُں بھیجا کھاوُں

دوست بن کر نُقصان پہن٘چانے والے کی نِسبت کہتے ہیں.

پَڑھے کے آگے ٹوکرا ڈالا اُس نے کَہا مُجھے اُپلوں کے لِیے بھیجا

عقلمند کو اشارہ کافی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیجا پَکانا کے معانیدیکھیے

بھیجا پَکانا

bhejaa pakaanaaभेजा पकाना

محاورہ

مادہ: بھیجا

بھیجا پَکانا کے اردو معانی

  • بھیجا پکنا کا تعدیہ
  • (کسی کی بک بک سے) پریشان ہونا، تنگ آ جانا
  • نہایت درد سر ہونا

भेजा पकाना के हिंदी अर्थ

  • भेजा पकना का सकर्मक
  • (किसी की बक-बक से) परेशान होना, तंग आ जाना
  • अत्यधिक सर-दर्द होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیجا پَکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیجا پَکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone