تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیج کھاد" کے متعقلہ نتائج

بیج

(مجازاً) نطفہ

بِیج دار

بِیج دان

بعض پودوں کا وہ ڈوڈا جس میں بیج ہوتے ہیں

بِیج رُت

بِیج کھاد

وہ غلہ جو کاشتکار بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے

بِیج پَڑْنا

بنیاد پڑنا، امید یا حمل سے ہونا

بِیج گَڈّا

گنے می پود لگانے کو کھودا ہوا گڑھا جس میں گنے کی آنْکھ دار پور دبا دی جائے

بِیج آنا

دانہ پڑنا، تخم تیار ہونا

بِیج بونا

بنیاد ڈالنا

بِیج بِسار

بیج خریدنے کو پیشگی رقم جو زمینْدار کاشتکار کو دے

بِیج جَمْنا

بوئے ہوئے بیج سے پودا پھوٹنا

بِیْض

سفیدی، روشنی، سفید دھبہ

بِیجائی

بونا، بیج ڈالنا

بِیج ڈالنا

بیج بونا

بِیج پُھوٹنا

بیج سے پودے کا نمایاں ہونا

بِیجی

بیوی جی کی تخفیف ؛ وہ مرد جو عورتوں کی سی چال ڈھال رکھے ، زنخا

بِیجا

ایک ڈراؤنی شکل کا بنا ہوا چہرہ، جو بچے کھیل میں اپنے منْھ پر لگا کر ڈرایا کرتے ہیں، لولو، ہّوا، اللہ کا فضل

بِیج مارْ دینا

بیچ مارا جانا کا تعدیہ

بِیجادَہ

یاقوت ؛ ایک سنْگریزہ جو کسہربا کی طرح گھاس کو اپنی طرف کھینْچ لینا ہے

بِیجرا

چند روز کا پھوٹا ہوا بیج جس کی دالیں نہ گری ہوں ، دال دار بھٹاو

بِیجانْڈ

بِیجْنا

پنْخھا ، باد کش

بِیجْلی

رک : بجلی نمبر ۱

بِیج ناس ہونا

بیج ناس کرنا کا لازم، تباہ ہونا، نیست و نابود ہوجانا، جڑ سے اکھڑ جانا

بِیج ناس کَرْنا

بیج مار دینا، تباہ کرنا، بالکل نابود کرنا، جڑ اکھاڑ دینا

بِیج مارا جانا

نیست و نابود ہوجانا، ناپید ہوجانا، غارت ہونا، مٹ جانا

بِیج جاتا رَہْنا

بیج مارا جانا، نسل منقطع ہوجانا

بِیجر

وہ زمین جس میں اناج بویا جائے

بِیجَک

بھیجے ہوئے مال کی وہ مفصل یاد داشت جس میں مال کی تعداد یا شرح قیمت مع محصول و دیگر اخراجات (جو بھیجنے والے نے ادا کیے) درج ہوتے ہیں، چالان

بِیجا سال

سال کی ایک قسم جس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے

بِیجا سار

سال کی ایک قسم جس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے

بِیجَھنا

(سانْڈ کا) سینْگوں یا کھروں سے مٹی اکھیڑنا ؛ دھکیلنا ، پیٹنا ، دکھا دینا

بِیجْوار

رک : بیج (کا تحتی)

بِیْجانْکُر

بِیجار

بہت بیج والا (پھل یا زمین)

بِیجَک بَہی

رک : بیجک بننا

بِیجھونْیا

انڈیا میں جونپور کے راجپوتوں کا ایک کنبہ

بِیجِیسَر

سال کا درخت

بِیجَک ہونا

سودا ہونا، بکنا، قیمت مقرر ہونا

بِیْجاکْشَر

بِیجا بَرکَھنْڈ

ایک جنگل

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

بِیجَک لَگانا

بکری کے وقت سامان کی فہرست اور قیمت تفصیل سے درج کرنا

بِیجاروپَن

بِیجْنا ڈُلانا

پنکھا جھلنا

بی جان

بازاں

باضِع

تیز یا کاٹنے والی (تلوار)

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

بَعْض

چند، کچھ

بَج

(طب) ایک نبات کی جڑ جو تلی کے ورم اور دوسرے امراض میں مستعمل ہے، (عربی) وج

بوج

بوجھ

بیز

بِج

بیج کی تخفیف، ترکیبات میں مستعمل

buzz

بھنبھناہٹ شہد کی مکھی وغیرہ کی۔.

بَزاں

اس کے بعد، جو بات سابق میں مذکور ہوئی اس کے پیچھے

بُزان

بَیْض

دستخط ، نشان یا علامت جو خطوط اور فرامین وغیرہ پر ہوتی ہے.

بوز

وہ گھوڑا جس کے موے جسم و جلد سفید میلا پن دیئے ہوئے و گوشہ ہاے چشم و خصیتین سرخی مائل و موے دم و ابال کم سفید ہو۔

بُز

گوسفند، بکری، بکرا، بھیڑ، دنبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیج کھاد کے معانیدیکھیے

بِیج کھاد

biij khaadबीज खाद

اصل: ہندی

بِیج کھاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ غلہ جو کاشتکار بونے نیز فصل کی تیاری تک کھانے کے لیے دیا جائے

English meaning of biij khaad

Noun, Masculine

  • money given by the zamindars to the farmers to buy seeds and fertilizers

बीज खाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराने समय में ज़मींदारों-साहूकारों द्वारा किसानों को बीज और खाद ख़रीदने के लिए दिया जाने वाला पैसा, वह रकम जो ज़मीदारों या महाजनों की ओर से किसानों को बीज और खाद आदि के लिये पोशगी दी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیج کھاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیج کھاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone