تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَج کے معانیدیکھیے
بَج کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (طب) ایک نبات کی جڑ جو تلی کے ورم اور دوسرے امراض میں مستعمل ہے، (عربی) وج
شعر
صبح کے تین بج گئے عنبرؔ
اٹھ جا راہلؔ بھی اٹھ گیا ہوگا
وہ خموشی انگلیاں چٹخا رہی تھی اے شکیبؔ
یا کہ بوندیں بج رہی تھیں رات روشندان پر
ہٹتا نہیں تصور اسباب و ملک و مال
کانوں میں بج رہی ہے وہ شہنائے لکھنؤ
English meaning of baj
Noun, Feminine
- tinkle, chime
بَج کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَج)
بَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔