تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُہْر" کے متعقلہ نتائج

بُہْر

سان٘س پھولنا، سان٘س چڑھنا، ایک قسم کا دمہ، تنگی نفس جس کا سبب شرائیں ربہ کا امتلا ہوتا ہے

بُہْرَہ

رک : بُہْر نمبر ۲.

بُہْری

بُھنے ہوئے جو

بُہْرَۂِ کَمان

رک : بُہر کمان .

بُہْرِ کَمان

کمان کے حلقے کا درمیانی حصہ ، کمان کا چلہ

دَوری بُہْر

(طِب) وہ دورہ جس میں سانس بھاری چلتی ہے، شدّتِ دم کشی، اعادۂ ضیق النفس، انگ: (PaRoXYSmal DSYPnoea).

اردو، انگلش اور ہندی میں بُہْر کے معانیدیکھیے

بُہْر

buhrबुहर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

بُہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘س پھولنا، سان٘س چڑھنا، ایک قسم کا دمہ، تنگی نفس جس کا سبب شرائیں ربہ کا امتلا ہوتا ہے
  • درمیان وادی، ہر چیز کا درمیان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of buhr

Noun, Masculine

  • asthma
  • middle, centre, middle of anything

बुहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँस फूलना, साँस चढ़ना, एक प्रकार का दमा
  • घाटी के बीच, हर चीज़ का मध्य

بُہْر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words