تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارُو سار" کے متعقلہ نتائج

چارُو

پسندیدہ

چارو

چاروں ، چار .

چاروں

چار؛ چار کے چار ، ہر چار ۔

چارُو دَنْت

چارُو سار

خوبصورتی کا جوہر

چارُو مُکھ

خوبصورت چہرے والا ۔

چارُو دانت

خوبصورت دان٘توں والا

چارُو سو بھارُو

بہت کھانے والا دوسروں کے لئے موجبِ تکلیف یعنی بوجھ ہو جاتا ہے، جو بہت کھاتے ہیں وہ زیادہ بوجھ بھی اٹھا سکتے ہیں، جو حیوان بہت کھاتا ہے وہ موٹا ہو جاتا ہے

چار اُونگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چاری

چارپن، چار ہونے کی حالت، اربعیت

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چارَہ

علاج

چھوڑا

چھوڑاؤ

چرا

چُری

چھوٹا کن٘واں

چُرائی

چورا

چَورا، چَوڑا

چوری

کسی جگہ پوشیدہ طور پر داخل ہو کر یا کسی کی آنکھ بچا کر کوئی چیز ہتھیا لینا ، چرانے کا فعل اور سرقہ

چُھرا

۱. وہ ہتھیار جس میں ایک دستے میں لوہے کا ایک دھار دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، بڑا چاقو.

چُھری

بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار

چاروں وید

چاروں وید، رگ وید، سام وید، یجر وید، اتھروا وید

چیری

جھنگر، جھلی، ایک قسم کی چھوٹی مچھلی

چِیرا

شگاف، نشتر کا شگاف، آپریشن

چِیرے

چیرا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

چَری

کڑبی، جوار ، باجرے وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں.

چراؤ

چَرا

جانور کے گھاس چرنے کا عمل، چرائی

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چاروں شانے چِت پَڑنا

مات کھا جانا، ہکّابکّا ہوجانا، لاجواب ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چُورا

لکڑی یا دھات وغیرہ کو چیرنے ریتنے پر اسے نکلنے والے ذرات، برادہ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، چور، چوڑی، بُرادہ، سفوف، ریزہ، بھورا

چیرا

ملازم، خادم، غلام، چیلا

چِری

چیرُو

ضلع مرزاپور کے ایک جنگلی قبیلے کا نام

چَورا

وہ جگہ یا مرگھٹ جہاں کوئی عورت ستی ہوئی ہو ؛ چبوترا اور لو

چیری

خادمہ، کنیز، لونڈی

چِرا

(سن٘گ تراشی) پتھرکے جیلے کے چوکے یا پرت، جو جیلے کو پھاڑ کے بنائے گئے ہوں، چران

چاروں قُل

چاروں وَرْن

ہندوؤں کی چار ذاتیں (برہمن، چھتری، ویش، شودر)

چاروں خانے چِت پَڑنا

مات کھا جانا، ہکّابکّا ہوجانا، لاجواب ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

چَرائی

ٹاپو، جزیرہ، کنارہ

چاروں اَوَسْتْھ

آدمی کی چارحالتیں ، طالب علم کی چار حالتیں (جاگنا، سونا ، استغراق ، برہما جی کی روح میں جذب ہونا) .

چاروں فَصْدیں لینا

پشت کے چاروں طرف کی رگوں کا خون نکلوانا

چاروں پَدارْتْھ

چار بڑی چیزیں (ارتھ ، دھرم ، کام ، مکش) .

چڑا

چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا

چِڑی

چڑا کی تانیث

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چَودا

رک : چودہ.

چھورُو

لڑکا.

چھوری

چھورا کی تانیث، لڑکی، چھوکری، کنیز، کنیا، باکری، خادمہ، نو عمر لڑکی

چھورا

(کاشت کاری) جڑہن

چودُو

(بازاری) وہ شخص، جو جماع کا بہت شوقین ہو، عیّاش، بہت لگنے والا، لگّّو، شہوت پرست

chide

ڈانٹنا

چَھرّی

چھرّا (رک) کی تصغیر.

چَھرّا

چھوٹی چھوٹی گولیاں جو بندوق میں بھر کر چلائی جاتی ہیں، سن٘گ ریزے

چھاری

خالص چان٘دی، سونے وغیرہ کا ڈلا

اردو، انگلش اور ہندی میں چارُو سار کے معانیدیکھیے

چارُو سار

chaaruu-saarचारू-सार

اصل: ہندی

وزن : 2221

موضوعات: دھات زیورات

چارُو سار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوبصورتی کا جوہر
  • سونا

English meaning of chaaruu-saar

Noun, Masculine

  • essence and quality of beauty, gold

चारू-सार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارُو سار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارُو سار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone