تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہَل" کے متعقلہ نتائج

چَہَل

خوشی کی دھوم دھام ، گھما گھمی ، رونق (عموماً پہل کے ساتھ مستعمل) .

چَہَلی

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چَہَل پَہَل

کسی مقام پر کسی وجہ سے بہت سے لوگوں کے آتے جاتے رہنے کی کیفیت، رونق، زندہ دلی، خوش طبعی، کسی وجہ سے ہونے والی خوشی، دھوم دھام

چَہَلْنا

تھکنا، تھک کر چور ہونا

چَہَل قَد

ایک طرح کی زرہ ؛ چلقد .

چَہَلِیا

مزاحیہ ، ہنْسی مذاق والا ، ظریفانہ ، خوش طبع ؛ زندہ دل ؛ دلچسپ ؛ خوشگوار ، چہل باز ، مسخرہ ؛ خوش طبع شخص

چَہَل کاف

ایسی دعاؤں کا نام جن کا ہر جملہ کاف سے شروع ہوتا ہے ان کی تعداد چالیس ہے

چَہَل تَنی

چہل تن (رک) سے منسوب .

چَہَل گُزی

کھجور کی ایک قسم جس کا درخت چالیس گز کا بتایا جاتا ہے .

چَہَل گانی

رک : چہل گانہ ؛ عہد اکبری کے چہل گانہ اصطبل سے منسوب .

چَہَل گانَہ

چالیس سے منسوب ، چالیس .

چَہَل کَرنا

چَہَل مُہرْی

وہ گھوڑا جس کی قیمت چالیس مہر (اشرفی) ہوتی تھی .

چَہَل حَدِیث

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی چالیس حدیثیں جن کا یاد کرنا باعث برکت ہےنیز اس ایک حدیث کا نام جس میں چالیس امور کا ذکر ہے .

چَہَل اَبْدال

وہ چالیس بزرگ جن کے وجود کی برکت سے نظام عالم قایم ہے

چَہَل چَراغ

ایک قسم کی برنجی جھاڑ جس میں چالیس چراغ ہوتے ہیں اور جو فرش پر رکھا جاتا ہے

چَہَل کُنْجی کا کَٹورا

ایک کٹورا جس میں کچھ دعائیں کندہ ہوتی ہیں اور اس میں چالیس کنجیاں پڑی رہتی ہیں اور یہ عقیدہ ہے کہ اس میں پانی پینے سے بیمار کو شفا ہو جاتی ہے .

چَہَل قَدْمی کَرنا

مَحَل چَہَل

(طنزاً) قصر و ایوان ، عالی شان عمارات وغیرہ (مجازاً) امیری

ہَنْسْتا چَہَل

ہنس مکھ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہَل کے معانیدیکھیے

چَہَل

chahalचहल

وزن : 12

چَہَل کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • جشن کا ماحول، رونق، گہما گہمی
  • خوشی کی دھوم دھام ، گھما گھمی ، رونق (عموماً پہل کے ساتھ مستعمل) .

سنسکرت - اسم، مذکر

  • کیچڑ ، کیچ ، کیچڑ والی وہ زمین جس میں بنا ہل چلاۓ جوتائی ہو ، دلدلی زمین.

شعر

English meaning of chahal

Hindi - Noun, Feminine

  • marshy land that is tilled without ploughing
  • chatting
  • merry and festive atmosphere, hustle bustle
  • ignorance, illiteracy

Sanskrit - Noun, Masculine

चहल के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुशी की धूम-धाम, रौनक
  • (स्थान) जहाँ चहल-पहल या रौनक हो। चुहिली स्त्री० [देश॰] चिकनी सुपारी।
  • रमणीक। सुन्दर।
  • हर्षोल्लास का माहौल, रौनक़, गहमा-गहमी
  • आनन्द मनाने की क्रिया या भाव
  • चहलने की क्रिया या भाव

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीचड़ वाली वो ज़मीन जिसमें खेती होती है, दलदली ज़मीन, कीचड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words