تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chained" کے متعقلہ نتائج

chained

مُسَلْسَل

چانڈ

تیزی، چان٘ڑ

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چَنْڈ

تند، تیز، غضب ناک، خشمگیں، آگ‏، برہم، گرم

چَنْد

کچھ، تھوڑا (غیر معیّن تعداد کےلیے)

چِنیڑو

گینْد

چَنْدیں

غیر معیّن تعداد، کئی، کنا، اتنا، اس قدر

چانڑ

ستون، تھم، کھمبا، اڑواڑ، ڈھین٘کلی

چِینَہ دان

پرند کا پوٹا

چِینَہ دانَہ

چَونڈ

رک : چون٘ڈو.

چَنْداں

زیادہ بہت

چَھند

اختیار، دلچسپی، ترکیب، حل، اشارہ، بندھن، گانڈھ، من، نیت، ارادہ، مطلب، خواہش، لالچ

چِیند

اندیشہ ، فکر (قدیم اردو کی لغت) .

چیند

ہٹ دھرمی، بد معاملگی، بے ایمانی، کھیل میں امر واجبی کا چھپانا

چھانڈ

بیماری، قے، استفراغ

چھاند

۱. چھوٹی رسّی جس سے گھوڑے گدھے کے دو پیروں کو ایک دوسرے سے ملا کر بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ بھاگ نہ سکیں ؛ وہ رسی جس سے اہیر گائے دوہتے وقت گائے کے پیر بان٘دھ دیتے ہیں .

چِینی عُود

چین میں پیدا ہونے والی ایک خوشبودار لکڑی ، عود کی ایک قسم جو چین میں پیدا ہوتی ہے .

چانڈو

چنڈو، ایک نشہ آور چیز، جو افیون سے بنائی جاتی ہے

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چانڈْنا

(سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چاند گاڑی

وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چاند کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چاند کی سطح پر پہنچا

چَنداں مُضائِقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں، کوئی پروا نہیں معمولی بات ہے

چاند چَڑھْنا

چاند دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

چاند چَڑھانا

چاند دیکھے

(چان٘د کے مہینے کی) پہلی تاریخ کو ، چان٘د رات ہو چکنے کے بعد ، غرہ کے بعد ، چاند دیکھے آنا.

چاند دِکھائی دینا

قمری ماہ کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کا چان٘د) نظر آنا، نیا مہینہ شروع ہونا

چَند شَوہَری نِظام

چاند دیکْھنا

قمری مہینے کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کے چان٘د) کا دیدار کرنا، چان٘د کے نئے مہینے کا آغاز ہونا، آسمان پر چاند کا دیدار کرنا، (مجازا) محبوب کا دیدار کرنا

چاند کا ٹُکْڑا

نہایت حسین اور خوبصورت شخص (بیشتر محبوب یا بیٹا)، مہ پارہ

چَنْڈُو باز

چنڈو پینے والا، چنڈو کا عادی

چَنْد بَدَنی

چاند جیسا روشن یا خوبصور چہرہ، حسین، خوبصورت

چَنْد بَدَنا

رک : چند مکھی.

چانڈو باز

وہ شخص جو چانڈو پینے کا عادی ہو

چاند جَڑا ہونا

غیر معمولی خوبیاں یا ہنر ہونا، چان٘د لگنا، چار چان٘د لگنا

چانْد چُھپانا

چاند کی طرح بدلنا

چَنْڈُو بازی

چنڈو پینے کا شغل ، چنڈو پینے کی لت .

چاند چُھپْنا

چاند کا اندھیرے میں غائب ہوجانا

چانْد سا

چاند کی طرح روشن اور دلکش، نہایت حسین، بہت خوبصورت

چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے

ظاہر بات کسی سے مخفی نہیں رہتی، سچائی کسی سے پوشیدہ نہیں رہتی، بات کھل جانے پر سب کو پتہ چل ہی جاتا ہے

چانْد سا مُکھڑا

چاند جیسا خوبصورت چہرہ

چاند گُزَرْنا

مہینہ گزرنا

چاند سے

چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

چاند سی

چان٘د سا (رک) کی تانیث.

چاند کو بھی خُدا نے داغ لَگا دیا ہے

جہاں میں کوئی بے عیب نہیں ہے

چاند کے چاںد

ہر مہینے، ماہ بہ ماہ

چَنْدَہ باز

بہت چندہ جمع کرنے والا ، چندہ جمع کرنے کا عادی .

چاند پَر خاک پَڑنا

بے عیب، نیک یا خوبصورت آدمی یا چیزمیں عیب نکالنا

چانْد کی طَرَف پانْو ہو جانا

چاند پَر خاک ڈالو تو اَپْنے مُنھ پَر پَڑے

رک :چان٘د پر (کا) تھوکا من٘ھ پر آتا ہے

چَنْداں مُضایَقَہ نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کوئی پروا نہیں ، معمولی با ہے .

چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی

بھلے برے نہیں ہو سکتے، اچھوں کو عیب نہیں لگ سکتا، ہنر چھپائے نہیں چھپتا

چیند باز

بے ایمان، بدمعاملہ، دغا باز

چاند آسمان چَڑھا سَب نے دیکھا

جو شخص ترقی کرتا ہے اسے سب سراہتے ہیں

chained کے لیے اردو الفاظ

chained

tʃeɪn

chained کے اردو معانی

  • مُسَلْسَل

chained के उर्दू अर्थ

  • मुसलसल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chained)

نام

ای-میل

تبصرہ

chained

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone