تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدر بھان" کے متعقلہ نتائج

بھان

ریزگاری، خوردہ

بھان مان

روشن ، درخشاں ، منور ؛ خوبصورت ، حسن ، خوبرو ، سندر .

بھان وار

سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن، یکشنبہ، چھّٹی کا دن

بھان وَن

ایک جن٘گل .

بھانْتی

ایک خاص قسم کی دھوکنی جو بھٹّی کو حسب ضرورت کم و بیش ہوا پہن٘چائے .

بھان مَتا

نقال ، مداری ، بازیگر ، ایکٹر .

بھان چارَہ

بہن کی جائیداد ؛ بہناپا ؛ بہن کا رشتہ دار ؛ بہن کی محبت .

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

بھانی

ستار یا سارنگی کی طربوں کی دھیمی جھنکار، دل پسند موسمی گیت

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

بھانْنا

موڑ

بھانمَتی

'بھان متا' کی تانیث

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھانُمَت

رک : بھان مان.

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھانا لینا

بہانہ کرنا، مکر و فریب سے کام لینا

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کھیل

رک : بھان متی کا تماشا ؛ بھان متی کا سوانگ .

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھانْتُو

جن٘گلی ، وحشی .

بھانْجا

بہن کا لڑکا، بہن کا بیٹا

بھانجی

بہن کی لڑکی، بہن کی بیٹی

بھانج بَہُو

بھانْجے کی بیوی

بھان٘جْوان

بٹا ہو ا، بھنواں (ڈورا یا رسی) .

چَنْدر بھان

چاند جیسا، خوب صورت، پیارا

بُھون بھان

بُھون (رک) .

رُوپ بھان

حُسن کا سورج.

مَدَن بھان

بیلے کی قسم کے ایک پھول کا نام ۔

بُھون بھان کے کھانا

رک : بھون کھانا ؛ تیا پان٘چا کرنا ، چٹ کرنا.

سُورَج نے بھان اُبھاری، رین گھر کو سِدھاری

سُورج نِکلا اور رات غائب ہوئی ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی کوئی ہستی نہیں ، زبردست کے سامنے کمزور کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بھان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدر بھان کے معانیدیکھیے

چَنْدر بھان

chandra-bhaanचन्द्र-भान

اصل: سنسکرت

وزن : 21221

چَنْدر بھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند جیسا، خوب صورت، پیارا

English meaning of chandra-bhaan

Noun, Masculine

  • like moon, as much beauty as moon, beautiful, pretty

चन्द्र-भान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाँद के समान, सुंदर, रूपवान, प्यारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدر بھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدر بھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone