تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھنا چَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنا چَھن کے معانیدیکھیے
چَھنا چَھن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. رک : چھن چھن ، روپے پیسے کی جھنکار.
- چھن چھن.
- ۲. گھن٘گرو یا چوڑیوں کی آواز ، چھن چھن.
شعر
مجھے نہ محبوس کر سکے گی کسی بھی پازیب کی چھنا چھن
گرفت کی منزلوں سے آگے گزر چکا ہے شعور میرا
English meaning of chhanaa-chhan
Noun, Feminine
- tinkling sound, the sound of coins, the sound of bracelet
छना-छन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घुन्गरू या चूड़ीयों की आवाज़, रुपय पैसे की झनकार, छनछन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھنا چَھن)
چَھنا چَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔