تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھو چُھو" کے متعقلہ نتائج

چُھو چُھو

دایہ، کھلائی، انا

چاو چاو

رک : چاؤں چاؤں .

چُھو چُھو بَنانا

ہنْسی اُڑانا ، احمق بنانا.

ماما چُھو چُھو

گھر کا کھانے پکانی والی عورت، دائی ، کھلائی ، خادمہ ، انّا.

آئی نہ گئی چھو چھو گھر ہی میں رہی

اتفاق سے گھر میں آئی اب نکلتی ہی نہیں، مہمان جو گھر میں آکر بیٹھ رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں

چُھو چھا

خالی، کھوکھلا، مجوف، تھوتھا، کم گہرا، کمینہ، رذیل ، ناشیز، کم ظرف.

چُھوا چُھو

وہ آواز، جو دھوبی کپڑا دھوتے وقت منھ سے نکالتے ہیں

اُڑَن چُھو

غائب، رفوچکر، نظر سے اوجھل

چُھو کَرْنا

دم کرنا ، دعا پڑھ کر پھونْکنا.

چُھو جانا

ہاتھ لگانا، گود میں لینا

چُھو ہونا

چلتے بننا، رفو چکر ہونا، غائب ہونا، اڑان چھو ہو جانا

چُھو آنا

کسی چیز کو ہاتھ لگا کر آنا

چُھو ہو جانا

صرف میں آجانا.

اَنتَر مَنتَر کُدی کا جَنتَر نیولا پاوے چُھو مَنتَر

بچے جب کھیلتے ہیں اور کوئی چیز چھپاتے ہیں تو یہ فقرہ زبان پر جاری کرتے ہیں گویا سحر کے الفاظ پڑھتے ہیں اور اس چیز کو صفائی کے ساتھ غائب کردیتے ہیں.

چُھو نَہ جانا

حاصل نہ ہونا، مس نہ کرنا، پاس نہ پھٹکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھو چُھو کے معانیدیکھیے

چُھو چُھو

chhuu chhuu•छू छू

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

چُھو چُھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دایہ، کھلائی، انا
  • پوتڑے دھونے والی ملازمہ
  • عورت یا لڑکی جو امیروں کے بچوں کی پرورش کے لیے نوکر رکھی جاتی ہے
  • لونڈی جو ہم عمر ہو اور ساتھ کھیل کر بڑی ہوئی ہو
  • کسی شخص کو یا اس کی بیوی کو پالنے والی عورت
  • چھاتی، سینہ

Urdu meaning of chhuu chhuu

  • Roman
  • Urdu

  • daaya, khilaa.ii, anaa
  • pot.De dhone vaalii mulaazima
  • aurat ya la.Dkii jo amiiro.n ke bachcho.n kii paravrish ke li.e naukar rakhii jaatii hai
  • launDii jo hama.umar ho aur saath khel kar ba.Dii hu.ii ho
  • kisii shaKhs ko ya us kii biivii ko paalne vaalii aurat
  • chhaatii, siinaa

English meaning of chhuu chhuu

Noun, Feminine

  • bosom
  • nanny, wet nurse

छू छू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दाई, खिलाई, अन्ना
  • पोतड़े (बच्चों के मल-मूत्र को रोकने लंगूटी) को धोने वाली सेविका
  • स्त्री या लड़की जो अमीरों के बच्चों का पालन-पोषण करने लिए नौकर रखी जाती है
  • किसी व्यक्ति को या उसकी बीवी को पालने वाली स्त्री
  • छाती, सीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھو چُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھو چُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone