تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داخ" کے متعقلہ نتائج

کِشْمِش

سُکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

کِشْمِشی

کبوتر جو کشمشی رنگ کا ہوتا ہے

کِشْمِشی دِن

کرسمس ڈے، عیسائیوں کا بڑا دن، حضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن، ۲۵ دسمبر

قِشْمِش

خشک انگور ، کشمش.

کِشْمِشی رَن٘گ

کشمش کا رنگ، ہلکا ہرا رنگ

سُرَنگِ کِشْمِش

(سالوتری) وہ سُرن٘گ گھوڑا جس کا جسم مع دُم و ایال سُرخ کِشمشی ہو.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں لَکْڑی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

وہ کَون سی کِشمِش ہے جِس میں تِنکا نَہِیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نقص ہوتا ہے، کوئی چیز عیب سے خالی نہیں

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں داخ کے معانیدیکھیے

داخ

daaKHदाख़

وزن : 21

داخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سِیاہ ان٘ور، داکھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

داکھ

دُکھ، جلن، سوزش

English meaning of daaKH

Noun, Feminine

  • raisin, a kind of grapes

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone