تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَلا" کے متعقلہ نتائج

ڈَلا

بانس یا بینت کی پتلی پھنٹیوں یا کمانیوں سا بنا ہوا بڑا برتن جو عموماً تھالی کے وضع کا ہوتا ہے بڑی ٹوکری، ٹوکرا، دورا

ڈَلانا

ڈلوانا.

ڈَلاؤ

غِلاظت اور میلا پھینکنے کی جگہ ، گُھورا.

ڈَلا سا

زریں ، چمکیلا ، چمک دار.

ڈَلا سا بِھیگ گَیا

ایک دفعہ ہی فنا ہو گیا.

ڈَلائی مِٹّی

(معماری) وہ مِٹّی جو کسی گڑھے کو بھرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے.

ڈَلاؤ کی گاڑی

وہ گاڑی جس میں کُوڑا کرکٹ بھر کے شہر کے باہر پھین٘کتے ہیں

پِچَّھل ڈَلا

بیر کا درخت

ہاتھی جُھومتا بَھلا کھاتا قَند کا ڈَلا

زبردست اور زور آور کا غصہ بھی اچھا لگتا ہے ، طاقت ور کے غصے میں بھی کمزور کو فائدہ ہی نظر آتا ہے ۔

سونے کا ڈَلا

سونے کا بڑا ٹکڑا ؛ (مجازاً) قیمتی چیز.

بھات کا ڈَلا

خشکے کا لڈو جو شگون کے طور پر دولھا کے کھین٘چ کر مارا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَلا کے معانیدیکھیے

ڈَلا

Dalaaडला

اصل: سنسکرت

وزن : 12

ڈَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بانس یا بینت کی پتلی پھنٹیوں یا کمانیوں سا بنا ہوا بڑا برتن جو عموماً تھالی کے وضع کا ہوتا ہے بڑی ٹوکری، ٹوکرا، دورا
  • مٹھائی جو دولھا کے گھر سے دلہن کے گھر جائے
  • کسی جمی ہوئی یا ٹھوس چیز کا ٹکڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Dalaa

Noun, Masculine, Singular

  • large basket, a large container or vessel made of thin plates of bamboo, cane, etc., which is usually of the shape of a big container
  • the basket of fruits or sweetmeat, etc. presented by the bridegroom to the bride
  • a piece of frozen or solid object

डला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • किसी जमी हुई या ठोस चीज़ का टुकड़ा, खंड
  • मिठाई जो दूल्हा के घर से दुल्हन के घर जाये
  • बाँस, बेंत आदि की पतली फट्टियों या कमानियों से बनाया हुआ बड़ा आधान या पात्र जो प्रायः थाल के आकार का होता है; टोकरा; दौरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words