تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھلا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈَھلا ہُوا

(کنایۃً) بلْپلا

ڈَھلان

ناہموار سطح جوایک طرف اُون٘چی دوسری طرف سے نِیچی ہو، ڈھال، اُتار

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈَھلال

(ٹھگ) کلال ، شراب فروش

ڈَھلاو

جُھکاؤ، خمیدگی، خم

ڈَھلاوَٹ

ڈھالے جانے کا انداز ، طرز ، بناوٹ

ڈَھلاؤُ

تِرچھا، آڑا، ڈھال دار، ڈھال یا اتار رکھنے والا

ڈَھلا ڈَھلایا

ہر طرح سنوارا بنایا ، نوک پلک سے سن٘وارا ہوا ، مکمل ، مہذب

ڈَھلان دار

نا ہموار ، ڈھالو ، ڈھلوان دار

ڈَھلائی گَھر

جہاں چیزیں ڈھلتی ہوں ، بھٹّی.

ڈَھلاؤُ کونا

میلان ، ڈھال ، جُھکاؤ ، ڈھلوان کا زاویہ

ڈَھلاؤ کِھنچاؤ

اُتار یا چڑھاؤ سِتار یا کمان کا

ہَتھ ڈَھلا

ہاتھ سے ڈھلا ہوا، ہاتھ کی ڈھلائی سے بنایا ہوا

دِن ڈَھلا مَزْدُور ہَٹا

جہاں چھٹی کا وقت آیا مزدور کھسکا

سانچے میں ڈَھلا ہونا

کسی چیز کا قوام بن کر یا پگھل کر سانچے میں پڑ کر کسی خاص شکل میں بن جانا

بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا

دِن ڈَھلا کَر

تمام دن گزارنے کے بعد، دن کا عرصہ گزار کر، شام کے وقت

سانچے کا ڈَھلا

موزوں ، مناسب ، سڈول ، خوش نما.

سانچے میں ڈَھلا

تاثِیر ڈَھلا مُرْغ

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کا تاج سیدھا کھڑا رہنے کے بجائے ایک طرف کو ڈھلا ہوا یعنی کج رہے ، کج کلغامرغ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھلا کے معانیدیکھیے

ڈَھلا

Dhalaaढला

وزن : 12

ڈَھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dhalaa

Noun, Masculine

  • mould
  • wane

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words