تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرْنا کے معانیدیکھیے
ڈَرْنا کے اردو معانی
فعل متعلق
- خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا
اسم، مذکر
- (آہنگری) ٹھپے سازی کا آہنی قلم جس کا منھ گڑھے دار ہوتا ہے اور ابھرواں نشان بنانے کے کام آتا ہے
شعر
بین کرتی ہوئی سمتوں سے نہ ڈرنا بانیؔ
ایسی آوازیں تو اس راہ میں عام آئیں گی
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیسا
ایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
مری نظر میں گئے موسموں کے رنگ بھی ہیں
جو آنے والے ہیں ان موسموں سے ڈرنا کیا
English meaning of Darnaa
Adverb
- fear, be afraid of, be frightened or terrified, be scared
Noun, Masculine
- (Blacksmith) an iron stamping pen with a pitted mouth to make embossing marks
डरना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किसी अनिष्ट या हानि की आशंका से आकुल होना, भयभीत होना, खौफ करना, सशंक होना
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लोहारी) ठप्पेसाज़ी का लोहे का क़लम जिसका मुँह गड्ढेदार होता है और उभरवाँ निशान बनाने के काम आता है
ڈَرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈَرْنا)
ڈَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔