تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیرا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈیرا

خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ

ڈیرا دار

خاندانی طوائف جس کے ساتھ اس کا عملہ ہو نیز اس کی مستقل رہائش کی جگہ جہاں موسیقی وغیرہ کی تربیت دی جائے ، خوشحال کسبی .

ڈیرا ڈانڈا

سامان، ساز و سامان، بوریا بستر، ٹنڈیرا

ڈیرا ڈَنڈا

سامان ، ساز و سامان ، بوریا بستر . ٹنڈیرا .

ڈیرا پَڑْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا

ڈیرا ڈن٘ڈا ڈال٘نا

قابض ہو جانا ، سما جانا.

ڈیرا ڈَن٘با اُٹھانا

روانہ ہو جانا ، چھوڑ دینا ، رُخصت ہونا .

ڈیرا تَن٘بُو کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

ڈیرا خیمَہ ہونا

شامیانہ نصب کرنا ، ٹھکانا کرنا ؛ قبضہ جمانا.

ڈیرا کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصیب کرنا ، ڈیرا جمانا.

ڈیرا ہونا

خیمہ گڑنا ، چھاؤں پڑنا.

ڈیرا دینا

خیمہ گاڑنا.

ڈیرا کَرْنا

فروکش ہونا ، اُترنا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ، پڑاؤ ڈالنا.

ڈیرا ڈالْنا

قیام کرنا

ڈیرا اُٹھانا

ایک جگہ چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو جانا ، رخصت ہوجانا.

ڈیرا جَمانا

دھرنا دینا ؛ جمکر بیٹھنا ، قیام کرنا.

ڈیرا آباد ہونا

رونق ہونا ، تفریح و عیش و عشرت کی محفل قائم ہونا.

ڈَنْڈا ڈیرا

ڈیرہ تنبو، ساز و سامان، تام تن٘بورا

خَیمَہ ڈیرا

خیمہ اور تنْبو ۔

ہَوائی ڈیرا

رہنے کی جگہ جو مخصوص نہ ہو ، قیام جو کبھی کہیں ہو کبھی کہیں ، خانہ بدوشوں کی سی سکونت ۔

ڈَنْڈا ڈیرا ڈالْنا

مع ساز و سامان کے کسی جگہ قیام کرنا، گھر بار کے ساتھ فروکش ہونا، ڈیرا ڈنڈا ڈالنا

گُنْجی کَبُوتْری مَحَل میں ڈیرا

بد قسمت اور بد صورت کا یہ رتبہ ؛ نا اہل کو اعلیٰ رُتبہ ملنے کے موقع پر مستعمل .

گُنْجی کَبُوتْری، مَحلوں میں ڈیرا

نا اہل کو اعلیٰ رُتبہ ملنا، بد قسمت اور بد صورت کا یہ رتبہ

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

پَتُرِیا کا ڈیرا جیسے ٹَھگوں کا گھیرا

فاحشہ کے گھر جاکر آدمی لُٹ جاتا ہے

بِن گَھرنی گَھر بُھوت کا ڈیرا

بغیر بیوی کے گھر اجاڑ معلوم ہوتا ہے

کَنْڈیرا

دھنیا ، کڈیرا

ٹَنڈیرا

گھر کا کاٹھ کباڑ ، ساز و سامان ، رک : ٹانْڈا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیرا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

ڈیرا پَڑْنا

Deraa pa.Dnaaडेरा पड़ना

محاورہ

ڈیرا پَڑْنا کے اردو معانی

  • قیام کرنا، ٹھہرنا

English meaning of Deraa pa.Dnaa

  • encamp, linger, be encamped

डेरा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ठहरना, क़ियाम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیرا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیرا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone