تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھان پان" کے متعقلہ نتائج

ڈھان

جھاڑی ، باڑ

دھان

آتش بازی کی ایک قسم جو چاول کی بھوسیوں میں بارود بھر کر اور ایک چھوٹی لکڑی کے ساتھ باندھ کر بنائی جاتی ہیں

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

ڈھانا

گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا

دھانا

پرستش کرنا ، عبادت کرنا ؛ مراقبہ کرنا ؛ غورو فکر کرنا .

دھانی

ہلکا سبز رنگ

دھان پان

دھان کے پودے اور پان کی طرح نازک، دُبلا پتلا، لاغر، نازک اندام

دھان کَٹی

دھان کی فصل کی کٹائی

دھان کُٹی

چاول نکالنے کے لیے دھان کو کوٹنے کا عمل

دھان کُٹا

دھان کُوٹنے کا موصل .

دھان کھیری

(کاشت کاری) دھان کی کاشت کے لائق چکنی مٹی کی نشیبی زمین جس میں پانی کی ترائی رہے .

دھان کاٹی

دھان کی فصل کی کٹائی .

دھانْیَہ

اناج ، غلہ ، دھان ، چاول .

دھان کی کِھیلیں

بُھنے ہوئے دھان جو پھولے ہوئے اور خستہ ہوتے ہیں

دھان کی کِھیل

بُھنے ہوئے دھان جو پھولے ہوئے اور خستہ ہوتے ہیں

دھان پتْ تیلِیَہ

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا ایک کیڑا جو دھان کے پتوں یا پتوں کے خول کے اندر انڈے دیتا ہے

دھان بچارے بھلے، جو کوٹا، کھایا، چلے

دھان آسانی سے پک جاتے ہیں

دھان گانو پُوال سے جانا جاتا ہے

آثار اصلیت ظاہر کر دیتے ہیں .

دھان پان پانی کاتَک سواد جانی

دھان، پان اور پانی کا مزہ کاتِک میں ہوتا ہے

دھان سُوکْھتا ہے کَوّا ٹَرٹَراتا ہے

جہاں کچھ کھانے کی چیز ہوتی ہے وہاں سبھی آن پہنچتے ہیں .

دھانُک

کمان دار، تیر انداز، چوکیدار جو تیر وکمان سے مسلح ہو

دھان بے چارے بَھلے ، جو کُوٹا کھایا چَلے

دھان آسانی سے پک جاتے ہیں .

دھانوں

دوڑ ، تیز رفتاری ، عزم ، کوشش .

ڈھانسی

سوکھی کھانسی، ایسی کھانسی جس میں بلغم نہیں نکلتا

دھاں دھاں

دھان کی متواتر آواز.

دھانو

دوڑ ، تیز رفتاری ، عزم ، کوشش .

ڈھانچہ

دَھانْگَڑ

ایک ذات جو کنویں، تالاب وغیرہ کھودنے کا کام کرتی ہے، ایک قبائلی ذات

ڈھانٹا

کپڑے کی پٹّی جسے مُن٘ھ کے گِردا گِرد بان٘دھ کر ڈاڑھی چڑھاتے ہیں، دہاں بند، دستارچہ؛ وہ کپڑا جس سے مُردے کا مُن٘ھ بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ کُھلا وہ کر بدنُما اور ڈراؤنا نہ ہوجائے، ڈھاٹا.

ڈھانٹی

وہ کپڑا جو گھوڑے کے مُن٘ھ پر لگام کی جگہ بان٘دھتے ہیں.

ڈھانڈا

بُوڑھا (بیل)

ڈھانسا

اِلزام ، تہمت ، بُہتان

ڈھانک

ڈھان٘کنا کا امر(مرکبات میں مُستعمل)، چھپانا

ڈھانٹ

وہ چیز جس سے صُراحی یا بوتل وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرتے ہیں ، ڈاٹ .

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

ڈھانگ

ڈھلواں کنارہ (دریا ، کھڈ وغیرہ کا) ؛ ڈھلواں پہاڑی ، چوٹی ، ٹیلہ

ڈھانڈ

(ٹھگی) تان٘بے، پیتل کے برتن، ڈھامرے، ڈھمیرے

دھانٹا

رک : دھاٹا .

ڈھانس

مچھر

دھانک

رک : دھاک (۱) .

دھانسی

گھوڑے کی کھان٘سی .

ڈھانٹھی

وہ کپڑا جو گھوڑے کے مُن٘ھ پر لگام کی جگہ بان٘دھتے ہیں.

ڈھانپْنا

کس چیز پر کوئی چیز رکھ کر چُھپانا، پوشش ڈالنا، ڈھانکنا

ڈھانچَا

ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے. اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے.

ڈھانچ

جاندار کا جسم جس کا گوشت پوست گل سڑ کر جھڑ گیا ہو اور صِرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں رہ گئی ہوں، پنجر

دھانگ

دُھلواں پہاڑی، (دریا کا) اون٘چا کنارہ ہمارے لوگوں کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ ہمارا ملک دریا کی دھان٘گ کے کس قدد نزدیک پہونچ چکا تھا

دھانس

چارپائی کے پائے کی چول میں ٹُھکی ہوئی پچر، جو چول کو پچّی کرنے کے لئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، بھینچ

دھاند

جھگڑا ، ٹنٹا ، تکرار .

دھانت

طریقہ ، طور ، ڈھنگ ، طرح .

ڈھانکْنا

کسی چیزکوچُھپانے کے لیے کوئی دوسری چیزاس پررکھنا یا پھیلانا، پوشش ڈالنا، بند کرنا

ڈھانڈْنا

(لکھنؤ) جوان کبوتر

دھانسُو

خواہ مخواہ رعب جمانے والا ، زبردست ، شاندار ، لاجواب .

دھانوَیّا

دھان کُوٹنے والا ؛ چاول یا اناج بیچنے والا .

ڈھانسْنا

الزام لگانا، تہمت لگانا

دھانچَہ

دھان کا چھوٹا پودا .

دھاندْلی

اصل بات کو چُھپانے کا عمل، مکرو فریب، دھوکا، بے ایمانی، جھگڑا، فساد، مکّاری، فریب، دغا بازی

دھانسْنا

کھان٘سنا، گھوڑے کا کھان٘سنا

ڈھانکَر

جھان٘کڑ، جھاڑی، باڑ

ڈھانٹی دینا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ سے لگام کی بجائے کپڑا بان٘دھنا ؛ (مجازاً) قابو میں کر لینا، مغلوب کرنا.

دھاندْھنا

بہت کھانا، ہڑپ کرنا، بھکوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھان پان کے معانیدیکھیے

دھان پان

dhaan-paanधान-पान

اصل: ہندی

وزن : 2121

دھان پان کے اردو معانی

صفت

  • دھان کے پودے اور پان کی طرح نازک، دُبلا پتلا، لاغر، نازک اندام

اسم، مذکر

  • کچھ علاقوں میں شادی سے کچھ دیر قبل ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں دھان اور ہلدی کو دولہے کی طرف سے لڑکی کے گھر بھیجا جاتا ہے

شعر

English meaning of dhaan-paan

Adjective

Noun, Masculine

  • ceremony to be held shortly before marriage, in which paddy and turmeric are sent to the girl's house from the bride's side

धान-पान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धान के पौधे और पान की तरह कोमल, दुबला पतला, कमज़ोर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विवाह से कुछ ही पहले होने वाली एक रसम जिसमें वर-पक्ष से कन्या के घर धान और हल्दी भेजी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھان پان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھان پان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone