تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْم چاری" کے متعقلہ نتائج

چاری

چارپن، چار ہونے کی حالت، اربعیت

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاڑی

چُغلی،لگائی بجھائی

چانڑی

(کاشتکاری) چان٘ڈی

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چارُو

پسندیدہ

چارو

چاروں ، چار .

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چارَہ

علاج

چھوڑا

چھوڑاؤ

چرا

چُری

چھوٹا کن٘واں

چُرائی

چاندی کا وَرَق

چان٘دی کا اتنا باریک پتر، جو پتن٘گ کے کاغذ سے بھی زیادہ پتلا ہوتا ہے اور بطور جزو دوا یا بطور زینت مختلف طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے

چاندی بَنْنا

چان٘دی بنانا (رک) کا لازم ؛ کام کا حسب مراد ہو جانا ، بہت نفع ہونا ۔

چورا

چَورا، چَوڑا

چوری

کسی جگہ پوشیدہ طور پر داخل ہو کر یا کسی کی آنکھ بچا کر کوئی چیز ہتھیا لینا ، چرانے کا فعل اور سرقہ

چاندی ہے

مزے ہیں

چاندی کی رِیت نَہِیں سونے کی توفِیق نَہِیں

نہ یہ ہوسکے نہ وہ، ایک کی رسم نہیں دوسرے کا مقدور نہیں

چُھرا

۱. وہ ہتھیار جس میں ایک دستے میں لوہے کا ایک دھار دار ٹکڑا لگا ہوتا ہے ، بڑا چاقو.

چُھری

بند نہ ہونے والا لمبا چاقو، چھوٹا چھرا، چھوٹی تلوار

چانْدی کَر دینا

سفید کردینا

چاندی کا بادَل

ڈوم ڈھاڑی اہل محفل کو کہا کرتے ہیں ۔

چاندی کُھلْوانا

سر من٘ڈوانا ، چان٘د کے اوپر کے بال منڈانا.

چاندی کا تَمْغا

نقرئی تمغہ (مذاقاً) سوزاک ۔

چاندی کا چَشمَہ لَگاتے ہیں

رشوت لیتے ہیں

چاندی کا چَمْچَہ مُنھ میں لِیے پَیدا نَہِیں ہوتا

کوئی شخص دولت ساتھ لے کر پیدا نہیں ہوتا

چیری

جھنگر، جھلی، ایک قسم کی چھوٹی مچھلی

چِیرا

شگاف، نشتر کا شگاف، آپریشن

چِیرے

چیرا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

چاندی سی سُودْھنا

(نیاراگری) کھوٹی چاندی کو صاف کرنا، سیسے کی ایک مقررہ مقدار کھوٹی چاندی کے ساتھ پگھلا کر لوہے کی سلاخ سے گھوٹنا جس سے سیسہ چاندی کی کھوٹ کے ساتھ لوہے کی سلاخ سے لپٹ جاتا ہے اور کھری چاندی رہ جاتی ہے

چَری

کڑبی، جوار ، باجرے وغیرہ کے سوکھے پودے، چارہ یا چرائی کی چیزیں.

چراؤ

چَرا

جانور کے گھاس چرنے کا عمل، چرائی

چاندی کا چَشمہ لَگانا

چھیڑا

وہ دھات یا مسالا جس کے اثر سے دوسری دھات تیزابی محلول سے جدا ہو جائے مثلاً تا٘نبا جو تیزاب میں حل شدہ چاندی کو خود تیزاب میں حل ہو کر خارج کر دیتا ہے، راؤٹی، کامی، گون٘ٹی، وہ دھات جو دوسری دھات کو صاف کر دے یا آسانی سے پگھلا دے

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چُورا

لکڑی یا دھات وغیرہ کو چیرنے ریتنے پر اسے نکلنے والے ذرات، برادہ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، چور، چوڑی، بُرادہ، سفوف، ریزہ، بھورا

چیرا

ملازم، خادم، غلام، چیلا

چِری

چیرُو

ضلع مرزاپور کے ایک جنگلی قبیلے کا نام

چَورا

وہ جگہ یا مرگھٹ جہاں کوئی عورت ستی ہوئی ہو ؛ چبوترا اور لو

چیری

خادمہ، کنیز، لونڈی

چِرا

(سن٘گ تراشی) پتھرکے جیلے کے چوکے یا پرت، جو جیلے کو پھاڑ کے بنائے گئے ہوں، چران

چاندی چھاپْنا

(کوفت کاری) سونے یا چاندی کے ورق کو برتن پر جما کر اس میں پھول بوٹے کاٹنا اور ان کی کوروں کو آہنی قلم کی نوک سے برتن کی سطح میں پیوست کردینا (اس عمل سے پھول برتن کی سطح پر ابھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں) زربلند ؛ کرتا بیدی ۔

چاندی کَرنا

سفید کردینا

چَرائی

ٹاپو، جزیرہ، کنارہ

چاندی ہونا

بن آنا

چاندی کا پَتَّر

چان٘دی کا ورق، چان٘دی کا باریک پتلا ٹکڑا

چاندی کے پَتَّر

(مجازاً) بہت سفید چیز

چاندی کَٹنا

ایک ذات کا روپیہ لگنا ، بے شمار روپیہ خرچ ہونا ، روپیہ پیدا یا حاصل ہونا.

چاندی کاٹْنا

خوب روپیہ پیدا کرنا ، خوب مال مارنا ۔

چڑا

چڑیا کا نر، کنجشک نر، چڑونٹا

چِڑی

چڑا کی تانیث

چِھیدا

اناج کا کیڑا جو گیہوں اور اسی قسم کے دوسرے اناج کو چھیدتا اور مغز کھاتا ہے، سرسری، دھن٘ورا

چَودا

رک : چودہ.

چھورُو

لڑکا.

چھوری

چھورا کی تانیث، لڑکی، چھوکری، کنیز، کنیا، باکری، خادمہ، نو عمر لڑکی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم چاری کے معانیدیکھیے

دَھرْم چاری

dharm-chaariiधर्म-चारी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

دَھرْم چاری کے اردو معانی

صفت

  • دین دار، نیک، صالح، پارسا، پاک دامن

English meaning of dharm-chaarii

Adjective

  • observing the law, fulfilling (one's) duties, practising virtue, virtuous, dutiful, moral, one who is observant of religion or duty, an honest spouse

धर्म-चारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धर्म के अनुसार आचरण करने वाला, धर्म का पालन करने वाला, धार्मिक, अच्छा, नेक, पवित्र, पाक दामन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْم چاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْم چاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone