تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول" کے متعقلہ نتائج

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمامَہ ٹُھونکْنا

نقّارہ بجانا.

دَمامَہ کی اَنگُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

غَم کا دَمامَہ بَجْنا

سوگ منا نا ، ماتم کونا .

خوشی کا دَمامَہ بَجْنا

شادیانے بجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھول کے معانیدیکھیے

ڈھول

Dholढोल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: آلات موسیقی

ڈھول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) بیلن کی وضع کا دونوں سِروں پر کھال منڈھا ہوا ساز، جس کا پیٹ ذرا اُبھرا اور سِرے کسی قدر دبے ہوئے ہوتے ہیں
  • لکڑی یا چمڑے کا بنا ہوا برتن جو ڈھول کی شکل کا ہوتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of Dhol

Noun, Masculine

  • a large drum, double-headed drum widely used, with regional variations, throughout the Indian subcontinent

ढोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीटकर बजाया जाने वाला एक प्रकार का लंबोतरा बाजा जिसके दोनों ओर चमड़ा मढ़ा होता है। मुहा०-(किसी बात का) ढोल पीटना या बजाना-कोई बात खुले आम सबसे कहते फिरना, बड़ी ढोलक, मृदंग

ڈھول کے مترادفات

ڈھول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone