تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دھارا" کے متعقلہ نتائج

ڈھارا

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھارا دار

نالی دار ؛ بناتیات) نالی دار پتوں والا

دھارا پَلَٹ دینا

رُخ بدل دینا، تبدیلی لے آنا

ڈھاڑا

مجمع ، ہجوم ، گروہ .

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

ڈَھرُو

(ٹھگی) لوٹا

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دَھری

وہ عورت جو بغیر نکاح کیے بطور جورو گھر میں رکھ لی جائے ، ڈائی ہوئی عورت ، داشتہ .

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

ڈھارُو

تُند ٹھنڈی ہوا .

ڈھاری

گانے بجانے والوں کی ایک ذات ، ڈوم ، میراثی ، گویا .

دِھیرا

سکون، سہارا، اطمینان، بردبار

دِھیری

پتنْگ کی بازی میں شکست ماننے والا شخص، ہار جانے والا، شکست کھانے والا

دھیرے

آہستہ، کم رفتار میں

دھارے

دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

دھاری

لینے والا، اختیار کرنے والا، رکھنے والا اٹھانے والا.

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

ڈوہْرا

ڈوہْری

ڈوہرا ،چمچہ، ڈوئی.

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

دوہْرے

دوہرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

دوہْراؤ

ڈھیری

کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

دہرائی

دُھورا

گرد، غُبار، مہین ذرات، سفوف

دُھرُو

قطبی ستارہ ، قطب تارا.

دُھوری

دُھول، گرد، غُبار

دھورے

نزدیک، قریب، پاس

دھورو

دو ہے کا مخرج، اصل

دُھرَے

دُھرَا کی جمع، مرکبات میں مستعمل

دھوری

سانڈ، بیل، مویشی، ڈھور

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دُھرا

لوہے یا لکڑی کی وہ سلاخ جس پر پہیا گُھومتا ہے .

دَھورا

ہلکا، سفید، زردی مائل سفید، مٹیالا

دَھراؤُ

رکھا ہوا، دھرا ہوا، (مجازاً) پُرانا، استعمال شدہ

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

ڈُھرّے

ڈھرّا (رک) کی جمع نیز مُغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

دہراؤ

ڈَہْرا

گڑھا جو پانی کے لیے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہو

ڈَہْری

بنجر زمین ، پانی کے اثر سے خراب ہوئی زمین

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

دھاڑا مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

دَہْری

فطرت پسند، نیچری دنیا پرست، بے دین، لامذہب، جسکا کوئی دین ایمان نہ ہو

دُہْری

۱. دو طرح کی (دُہرا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل )

دَھرّا

راستہ .

دُہْرَہ

دِہْرا

مندر، شوالہ، بتخانہ، بتکدہ

دُھرّا

کپڑے کا ٹکڑا ، دھجّی ، چیتھڑا .

دیہْرا

جینیوں یا ہندؤں کا بت خانہ، مندر

دُہْرَاْ

دو تہہ کا

دِہیرا

عورت کی قسم ، اسکا شوہر جب دوسرے سے ملوث ہوتا ہے تو یہ شک سے غصّے میں آجاتی ہے لیکن شوہر کی تعریف اور اس کی خدمت زیادہ کرنے لگتی ہے اس طریقے سے وہ شوہر کو شرمندہ کرتی ہے.

دیہَری

دہلی

دِہْرَہ

رک : دہرا

دُہیرا

دُوہْرا

(پتن٘گ بازی) پتنگ بازی کا ایک پیچ جس میں اپنی پتنگ کی ڈور دوسرے کی ڈور میں پھانسی جاتی ہے.

دُہِیری

رک : دُہری.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دھارا کے معانیدیکھیے

دو دھارا

do-dhaaraaदो-धारा

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: سپہ گری

دو دھارا کے اردو معانی

صفت

  • دو دھار یا باڑھ والا (خنجر، تلوار یا کوئی اور آلۂ ضرب)
  • وہ جگہ جہاں دو دریا ملیں یا دریا کی شاخیں دو ہو جائیں
  • ایک قسم کا تھوہر جس کی شاخ دُہری ہوتی ہے
  • (سپہ گری) ایک داؤ جس میں حریف اپنے مدِّ مقابل کے گلے اور چھاتی پر لیٹ کر دونوں ٹانگوں سے وار کرتا ہے

English meaning of do-dhaaraa

Adjective

  • double-edged
  • double-edged (sword), two-edged (a sword)
  • two river streams flowing together

दो-धारा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह स्थान जहाँ दो नदियाँ मिलती हैं या किसी नदी की शाखाएँ दो हो जाती हैं, दोनों ओर से धार वाला, दोधारी (ख़ंजर, तलवार या कोई अन्य गुणक)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone