تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاڑا" کے متعقلہ نتائج

دھاڑا

دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ

دھاڑا چِھین

بنوٹ کے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ، حریف پر حربے سے وار کرنے کا ایک طریقہ.

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

دھاڑا مارْنا

ڈاکا ڈالنا.

دھاڑا بازی

لوٹ مار، ڈاکا زنی

دھاڑ ہے

لوگ متفرق ادھر ادھر کے جمع ہوگئے ہیں کام دینے والے نہیں ، غیر منظم جمعیت ہے ، سلیقے سے کام نہیں کرسکتی ۔

مارا دھاڑا

تھکا ہارا ، مضحمل ، گرتے پڑتے ، افتاں و خیزاں .

دھاڑے کی دھاڑا

بڑی بھیڑ ، کثیر مجمع .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاڑا کے معانیدیکھیے

دھاڑا

dhaa.Daaधाड़ा

وزن : 22

دھاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاڑا، دھارا، دھار (رک) کا بگڑا ہوا تلفظ
  • حالت، برا حال، دُرگت
  • رک، دھاڑ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words