تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخان" کے متعقلہ نتائج

دُھواں

دُھوں، تراکیب میں مستعمل

دُھواں دُھواں

۱. دُھن٘ویں کے رن٘گ کا ، دھندلا .

دُھواں اُڑنا

دُھواں دار

سیاہی مائل، کالی، سیاہ

دُھواں دینا

دُھونی دینا.

دُھواں دھار

۱. پُردُود ، دُھن٘ویں سے بھرا ہوا ، دھندلا.

دُھواں چھوڑْنا

آگ، تیل یا حُقہ سُلگنے سے گیس خارج ہونا

دُھواں لینا

رک : دھونی لینا.

دُھواں کَرْنا

اندھیرا کرنا ؛ چُھپانا ، پردہ ڈالنا .

دُھواں چھانا

اندھیرا چھا جانا ؛ رُکاوٹ ہونا.

دُھواں اٹھنا

عذاب نازل ہونا، شدید اذیت یا تکلیف محسوس کرنا، تباہی آنا

دُھواں کھانا

سخت محنت کرنا ، زحمتیں اُٹھانا.

دُھواں رَمْنا

دُھن٘واں بھرنا ، دُھن٘واں پھیلنا .

دُھواں نِکَلْنا

سُلگنا ، جلنا .

دُھواں بَھرنا

ان٘دھیرا ہو جانا ، گُھٹن ہونا.

دُھواں پَھیلنا

کسی جگہ کا دھویں سے بھر جانا

دُھواں گُھٹْنا

کسی طرف سے نکلنے کا راستہ نہ پاکے دُھویں کا کسی بند مکان میں جمع ہو جانا

دھواں دھار برسنا

چھاجوں پڑنا، زور شور سے برسنا، دَھڑَلے سے برسنا

دُھواں مُنہ سے چھوڑنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

دُھواں بِکھیرنا

شکست دینا

دُھواں دَھار تَقرِیر

پرجوش تقریر

دُھواں ہو کَر اُڑْنا

ماند پڑ جانا

دُھواں دَھار بارِش

سخت بارش

دُھواں بِکھیر دینا

شکست دینا ؛ شیرازہ بکھیر دینا .

دُھواں دار ہونا

ناراض ہونا ، غُصّہ ہونا.

دُھواں گَھمَنڈْنا

بند جگہ یا مکان میں دُھن٘ویں کا جمع ہونا.

دُھواں دھار ہونا

اندھیرا چھا جانا ، فضا کا تاریک ہو جانا.

دُھواں ہو جانا

ماند پڑ جانا

دُھواں دھار گَھٹا

دُھواں مُنھ سے نِکَلْنا

فریادی ہونا ، آہیں نکلنا.

دُھواں مُنہ سے نِکالنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

دُھواں اُس پار ہونا

وارے نیارے ہو جانا ، وار کا بھرپور پڑنا ، قتل ہو جانا .

دُھواں سَر سے پار کَرْنا

دُھوئیں اُڑانا ، تباہ کرنا ، برباد کرنا.

دُھوئیں

دُھن٘واں کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

دُھن

دھیں

(مجازاً) کام کی چیز ، عطیہ ، نعمت.

دُھوں

(کاشت کاری) چیڑ کے درخت کا گندا (بیروزہ) ، ایک رال دار مادہ .

دَہَن

من٘ھ

دَھوں

(حرفِ ندا) آیا ، خواہ .

دَھن

دھن یا دھنوٹا، چھوٹے قد کا مضبوط موٹا اور ٹھوس قسم کا بان٘س جو عموماً لٹھ بنانے کے کام آوے

ڈھان

جھاڑی ، باڑ

دھاؤں

رک : دھان٘و/ دھان٘وں .

دھان

آتش بازی کی ایک قسم جو چاول کی بھوسیوں میں بارود بھر کر اور ایک چھوٹی لکڑی کے ساتھ باندھ کر بنائی جاتی ہیں

دِھین

گائے جس نے حال میں ہی بچھڑا جنا ہو

دہاں

من٘ھ، دہن کی جمع

ڈھائیں

دہان

منہ، دہن، روزن، شگاف، سوراخ

دوہان

دُہَن

مرہم، روغن، تیل

دِہان

رک : دھیان.

دُہِین

دودھیلی، دودھ دینے والی یا دودھ پر آئی ہوئی گائے یا بھین٘س

داہاں

داہنا ، دایاں (بایاں کی ضد).

دَھائیں

بندوق یا توپ کی آواز

دُھوانرا

چمنی جس سے دُھن٘واں خارج ہو، دُودکش

داہِیں

داہنی ، دائیں ، داہنا کی تانیث.

دَھئِیں

رک : دہی .

دھُوانْدھار

دھوئیں سے بھرا ہوا، دھوئیں کی طرح کے کالے گہرے رنگ والا، شدید، سنگین، خوفناک، موسلادھار، طوفانی، مستقل رفتار سے، تیز رفتار سے

ہَرمَل کا دُھواں

وہ دھواں یا وہ دھونی جو ہرمل کے دانے آگ میں ڈالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

مُنْہ دُھواں ہو جانا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخان کے معانیدیکھیے

دُخان

duKHaanदुख़ान

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: دَخَنَ

دُخان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دُھواں
  • بھاپ، اسٹیم
  • دُھونی، بھپکا
  • تمباکو کا دُھواں

شعر

English meaning of duKHaan

Noun, Masculine

  • smoke, fume (of tobacco, etc.), steam
  • tobacco smoke

दुख़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دُخان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone