تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِمادِ روز" کے متعقلہ نتائج

نَہار

(گھوڑبانی) وہ آہنی دہانا جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کانٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چھبتا ہے اور وہ قابو میں رہتا ہے

نَہار مُنھ

وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

نہارے نَہار

صبح سویرے ، سویرے سویرے ، نہار منھ

نہار منہ پانی پینا

صبح کو بغیر کچھ کھائے پانی پی لینا، یہ صحت کے لئے خراب سمجھا جاتا ہے

نِہاد

خصلت ، سرشت ، طینت ، طبیعت ، مزاج ، سیرت ۔

نہار منہ نام نہ لینا

بغیر کچھ کھائے کسی منحوس آدمی کا ذکر نہ کرنا، کہتے ہیں کہ اس طرح سارا دن کچھ کھانے کو نہیں ملتا

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہارُو

شیر

نَہارِیَہ

دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے ، نہاری پرند ۔

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نِہار توڑنا

صبح صبح کچھ کھانا، ناشتہ کرنا

نِہار شِکَنی

نہار توڑنا ، ناشتہ کرنا ، کچھ کھانا

نِہار مُنھ نام نَہ لینا

۔ بن کھائے نام نہ لینا۔ ایسے منحوس یا کنجوس کی نسبت بولتے ہیں جس کا صبح ہی صبح نام لینے سے دن بھر فاقہ کرنا پڑے۔

نِہار مُنْہ، نَنْگے پان

خستہ حال اور بھوکے پیٹ ؛ کچھ کھائے پیے بغیر

نِہار نِہار دیکھنا

صبح صبح دیکھنا

نِہار رَہنا

صبح سے بغیر کچھ کھائے ہونا، بھوکا رہنا، خالی پیٹ رہنا، صبح سے بن کھائے رہنا

نِہار ہونا

صبح سے بن کھائے ہونا ، صبح سے بالکل نہ کھانا ، بالکل بھوکا یا گرسنہ ہونا

نَحْر

سینے کے اوپر کا حصہ، سرسینہ، وہ جگہ جہاں سے گردن سینے سے جڑی ہوتی ہے

نِہار ٹُوٹنا

نہار توڑنا (رک) کا لازم ، صبح کو تھوڑا سا کھا لینا ؛ صبح صبح کھانا ؛ ناشتہ کرنا ، تھوڑا سا کھانا ، کچھ نہ کچھ کھانا ، ۔

نہر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

نَہریں

بہت سی نہریں، نہر کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ناہار

نہار، بھوکا، وہ شخص جس نے صبح کو کچھ نہ کھایا ہو، وہ چیز جو طعام سے پہلے کھائی جائے

ناہَر

شیر، باگھ، سنگھ، اسد نیز ببر شیر

نِہور

نہورا

نَہور

(زین سازی) گھوڑے کے گھٹنے پر باندھنے کی چمڑے کی بنی ہوئی گدی جو ایسے گھوڑے کے باندھی جاتی ہے جس کو زانوا یعنی گھٹنے کی بیماری ہوتی ہے ، گھٹنا

نَیہَر

بیوی کے والدین کا گھر، عورت کے ماں باپ کا گھر، بیوی کا گھر یا خاندان

نِیہار

کہر، دھند

ناہِید

ایک سیارے کا نام جو تیسرے آسمان پرچمکتا ہے، زہرہ، وینس

نِہارا

نِہارنا

۳۔ راہ تکنا ، انتظار دیکھنا

ناہِد

وہ لڑکی جس کی چھاتیاں نئی اٹھی ہوں

نِہادَہ

رکھا ہوا

نِہادگی

اُفتاد ، اُٹھان

نیھڑ

کٹھور ، سنگدل

نہادن

رکھنا

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

کسی طرح قائل نہ ہونے والے کی بابت کہتے ہیں ۔

نَہا دھو

نہاکر ؛ غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کر ۔

مُعَدِّل النَّہار

(جغرافیہ) آسمان پر وہ فرضی دائرہ جو خطِ استوا کی سیدھ میں ہے، سورج جب اس پر آتا ہے تو دن رات برابر ہوتے ہیں

دائِرَۃُ النَّہار

رک : دائرہ نصف النہار.

اَطْوَلُ النََّہار

سال میں سب سے بڑا دن

صائِمُ النَّہار

دن میں روزہ رکھنے والا ، ہر روز روزہ رکھنے والا (بیشتر قائم اللیل کے ساتھ مستعمل).

قَوسُ النَّہار

نُورُ النَّہار

صایَمُ النَّہار

دن میں روزہ رکھنے والا ، ہر روز روزہ رکھنے والا (بیشتر قائم اللیل کے ساتھ مستعمل).

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

ننگی پاؤں نہار منہ

صبح صبح کہاں چلے

دائِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

دائِرَۂ نِصْفُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو قُطب جنوبی اور قُطب شمالی اور سمت الراس اور سمت القدم سے گزرتا ہے اور جب آفتاب دن میں وہاں پہنچتا ہے تو نصف النہار ہوتا ہے اور رات میں ٹھیک آدھی رات کا وقت ہوتا ہے.

دایِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

نَنگے مُنْھ ، نَہار پانْو

اُلٹی بات بدحواسی کی نقل کے طور پر ، کہاں چلے ، ظریف آدمی بطور مذاق کہتے ہیں

دایِرَۂ نِصْفُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو قُطب جنوبی اور قُطب شمالی اور سمت الراس اور سمت القدم سے گزرتا ہے اور جب آفتاب دن میں وہاں پہنچتا ہے تو نصف النہار ہوتا ہے اور رات میں ٹھیک آدھی رات کا وقت ہوتا ہے.

لَیل و نَہار

حالات

گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار

گردش ایّام

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِمادِ روز کے معانیدیکھیے

اِعْتِمادِ روز

e'timaad-e-rozए'तिमाद-ए-रोज़

وزن : 212221

English meaning of e'timaad-e-roz

  • everyday confidence

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِمادِ روز)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِمادِ روز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone