تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"euro" کے متعقلہ نتائج
euro کے لیے اردو الفاظ
euro کے اردو معانی
اسم
- بڑا کنگرو
- مغربی آسٹریلیا کے بڑے قد و قامت کے کنگرو جو سرخ، بھورے رنگ یا کالے رنگ میں پائے جاتے ہیں
euro के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बड़ा कंगरू
- मग़रिबी ऑस्ट्रेलिया के बड़े क़द-ओ-क़ामत के कंगरू जो सुर्ख़, भूरे रंग या काले रंग में पाए जाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
europium
کیمیا: لینتھانائڈ سلسلے کا ایک نرم، روپہلی دھاتی مادّہ جو قدرتی طور پر تھوڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔¶ علامتEu.
اَرَّہ
لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں
آرائی
سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش
اَرَئی
اروی، دودھ بلونے کا برتن، رئی، ایک قسم کی گھاس جو مویشی کو کھلانے اور چھت باندھنے کے کام آتی ہے
aramaic
آرامی زبان جو سامی نسل سےتعلق رکھتی ہے،خصوصاً ملک شام کی وہ زبان جو چھٹی صدی ق م سے مشرق قریب کی عام مشترک زبان رہی اور بعد میں کئی شاخوں میں بٹ گئی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (euro)
euro
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔