تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْنا پاتا" کے متعقلہ نتائج

گَہْنا

جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.

گَہْناں

گہنا ، زیور.

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

گَہْنا بَڑھانا

گہنا اُتارنا.

گَیہْنا

گہنا، زیورات

گَہْنا پاتا

زیورات، گہنا وغیرہ

گَہْنا بَچَّہ

(قبالت) گہنایا ہوا بچہ ، جس کے کسی عضو میں نقص ہو.

گَہنا پَہَن کَر ڈَھک چَلے، پُوت جَن کَر نَیو چَلے

اللہ تعالیٰ دولت دے تو اسے چھپا کر رکھے اور اولاد دے تو انکسار سے کام لے ، اِترانا کسی حال میں اچھا نہیں.

گَہْنانا

چاند یا سورج کی روشنی کا گہن کی وجہ سے مان٘د پڑ جانا ، گہن میں آنا.

گَہنایا ہُوا پاںو

پھرا ہوا یا پیدائشی بھڈا اور مڑا ہوا پانو.

گَہْنایا ہُوا

پھڈا ، پھرا ہوا ، پیدائشی ٹیڑھا ، ناقص الخلقت.

گَہْنایا ہُوا ہاتھ

پیدائشی مڑا ہوا ہاتھ ، خلقی خمیدہ ہاتھ.

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گَھنائی

بان٘سوں کا ٹھاٹر جس پر کشتی کی طرح بیٹھ کردریا عبور کرتے ہیں .

غانی

غنی، تونگر، دولتمند، بے نیاز

غِنائی

غنا پرداز، مترنم، نغمہ سے معمور

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گُھنی

خراب، دیمک کھائی (لکڑی)، جسے جگہ جگہ سے کیڑوں نے کھا لیا ہو

گُھنا

جس کو گھن لگ گیا ہو، گھنا ہوا

غِنا

تونگری، دولت مندی، مال داری، ثروت، غنی ہونا

گھانی

تلوں یا سرسوں کی وہ مقدار جو ایک بار کولھو میں پیلنے کے لیے ڈالی جائے، کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار چکّی میں پیسنے کے لیے ڈالی جائے

گَہْنے

گہنائے ہوئے، پیدائشی ٹیڑھے یا ناقص

گَہْنی

گہنائی ہوئی گائے، وہ گائے جس کے اعضا میں خلقی نقص ہو، ناقص الخلقت گائے

گھونا

پختہ کار، تجربہ کار

گھانا

گُھونی

رک : گُھنّی .

گُھنْنا

گھن لگنا، (لکڑی یا اناج وغیرہ کا) کیڑا لگنے سے خراب و خستہ ہو جانا، (کنایۃً) کسی فکر یا دُکھ میں مبتلا ہونا، رنجیدہ ہونا

گوہانی

۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .

گُہْنا

(چوٹی یا پھول وغیرہ) گون٘دھنا.

گِھنّی

چکر، چکّر کھانا، چکّر کے ساتھ گھومنا

گُھونّا

گھُنا (رک) بات کو سمجھ کرانجان بن جانے والا ، کینہ پرور .

گُھنّا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق

گُھنّی

دل میں بات رکھنے والی، کینہ پرور(عورت)

گَہینا

گہنا ، زیور.

گُوہانی

رک : گوہانجنی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

گَوہانی

کھاد مِلی ہوئی زمین جس پر ڈھور چرائے اور چھوڑے گئے ہوں اور وہ ان کے پیشاب اور گوبر سے زیادہ کھدیلی ہو گئی ہو ؛ گان٘و کی آبادی سے قریب کی وہ زمین جس میں کھاد پڑی ہو .

گوہُونا

بڑا سان٘پ یا اژدھا، جو مویشی کو نگل جاتا ہے

گَوہانَہ

وہ گانو جس میں زمینداری کی پوری سہولت حاصل ہو ، گانو ، دیہات .

گُو ہونا

بے کار ہونا ، ضول ہونا ، بے قیمت ہونا ؛ ضائع ہونا ؛ میلا ہونا .

gehenna

(انجیل میں) جہنم-.

گھاؤ آنا

گھائل ہونا ، زخمی ہونا

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غُنّائی

غُنہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

گُوہ ہونا

گوہ کرنا (رک) کا لازم ، غلیظ اور گندا ہو جانا ، بہت میلا ہو جانا .

جَڑاؤ گَہْنا

رک : جڑاؤ زیور.

گہ گہنا

پکڑنا، زور سے پکڑنا

بانْہہ گَہْنا

رک: بانہہ پکڑنا

پَنْتھ گَہنا

چلنا، راستہ پکڑنا، چلنے کے لئے کسی راہ پر پڑنا، چال پکڑنا، ڈھن٘گ پر چلنا، کسی خاص مذہب کا پیرو ہونا، کسی سے بیعت لینا

بَھگْلی گَہْنا

کھوٹا زیور، نقلی یا جھوٹا گہنا

چاند کا گَہْنا

وہ زیور جس میں چاں٘د کی شکل بنی ہوئی ہوتی ہے

چاند گَہْنا جانا

چان٘د کو گہن لگنا

پُھولوں کا گَہْنا

پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.

اَڑے وَقْت کا گَہْنا

وہ چیز جو سخت ضرورت کے وقت کام آئے

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

گِھنّی چَڑْھنا

چکَرآنا، سرگھومنا

گَہْنوں میں گَہْنا پِیتَل کی نَتْھ

زیورات ہیں تو وہ بھی پیتل کے اور ایک نتھ ؛ مراد : ہر چیز یکسر بے وقعت اور بے قیمت ؛ کُل لے دے کر یہی ہے سو ہے بیکار ، بہت غریب ہیں.

گہنے کا تار باقی نہیں

کسی قسم کا زیور باقی نہیں

گُھنّا بَنْنا

مگرا بن جانا .

گھانی میں پیلْنا

نہایت سخت سزا دینا ، سخت تکلیف اور اذیّت سے مار ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْنا پاتا کے معانیدیکھیے

گَہْنا پاتا

gahnaa-paataaगहना-पाता

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: گَہْنا

موضوعات: ایام

گَہْنا پاتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیورات، گہنا وغیرہ

English meaning of gahnaa-paataa

Noun, Masculine

गहना-पाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْنا پاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْنا پاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone