تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم" کے متعقلہ نتائج

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سوگ

۱۔ ماتم (خاص کر میّت یا فوت شُدہ چیز کا) ؛ مُصیبت ، غم ، رن٘ج ۔

سوگ داری

رک : سوگ منانا ۔

سوگ لینا

ماتم کرنا ، غم کرنا ڻ

سوگ پَڑْنا

ماتم ہونا ، کہرام مچنا ، صدمہ پہن٘چنا ۔

سوگ نامَہ

سوگ نَشِین

میّت کے غم کی رسوم بجا لانے والا ، غمگین ، ملول ، غم زدہ ۔

سوگ کَرْنا

ماتم کرنا ، رن٘ج وغم کی حالت میں رہنا ، غم کرنا ، سوگ منانا ۔

سوگ رَہنا

مُردے کے غم کی رسم کا جاری یا قائم رہنا ۔

سوگ رَکْھنا

میّت کے غم کی رسم یا رسمیں بجا لانا ، آرام و آسائش کا ترک کرنا ، مُردے کے ماتم میں زیب و زِینت ، ماتم کی صف پر بیٹھنا ۔

سوگ اُتَرْنا

سوگ اُتارنا (رک) کا لازم ، ماتم کا ختم ہونا ۔

سوگ بَڑھانا

میّت کے گم کی رسمیں ختم کرنا یا اُنہیں الوداع کہنا، سوگ اُتارنا

سوگ مَنْد

غمگین ، افسردہ ، رنجیدہ ۔

سوگ مَنانا

مُردے کے غم کی رسوم بجا لانا ، صفِ ماتم بچھانا ۔

سوگ اُٹھانا

میّت کے غم کی رسمیں ختم کرنا ، ماتم کی صف لپیٹنا .

سوگ اُتارْنا

میّت کی رُسوم سے سبکدوش ہونا ، مُردے کے غم کی رسم یا رسوم ختم کرنا ، ماتم ترک کرنا ۔

سُوْگْوار

غم کی رسم یا رسوم بجا لانے والا، رنجیدہ، ملول، آزردہ

سوگ سے اُٹھنا

رک : سوگ اُتارنا ، سوگ ختم کرنا ۔

سوگ میں رَہنا

سوگ کرنا

سوگھی

رک :سوگی(۲).

سوگ میں بَیٹْھنا

رسومِ میّت بجا لانا اور اُن کے بڑھائے جانے تک گھر سے باہر نہ نِکلنا ۔

soggy

گیلا ، رسیلا ، مر طوب، لت پت۔.

سوگ کے کَپْڑے

سفید ، سبز، نیلا یا کالا لِباس جو مُردے کے غم میں پہنا جاتا ہے ۔

سوگْواری

غمگینی، ماتم داری، غمی کی حالت

سوگ لے کَر بَیٹْھنا

ماتم کرنا ، رسوم ماتم کا پابند ہونا ۔

سوگیانَہ

ماتمی کپڑے، غمی کے کپڑے، تعزیتی کپڑے، سوگ کے کپڑے

سُونگ

رک : سون٘گا

سَونگ

سوان٘گ ، رُوپ ، نقل ، بھیس.

سوگَن

غم زدہ عورت جو کسی کا سوگ کرتی ہو ۔

سوگْواری لِباس

ماتمی لباس

سوگْوار آنْکھیں

رنجیدہ آنکھیں، غمگین آنکھیں

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

سنگ

سینگ، چوپایوں کے سر پر نکلی ہوئی دو شاخیں

سَوْغات

تحفہ، ہدیہ

سُگْھڑَئی

سگھڑائی

سُگْھڑائی

سُگھڑاپا، سلیقہ شعاری، تمیزداری، صفائی، خُوبصورتی

سُگْھڑا

خوش سلیقہ آدمی کو کہتے ہیں مرد ہو خواہ عورت

سُگھڑی

اچھا مبارک وقت، خوش مبارک گھڑی

سُوگَھڑنی

کنارے کاٹنے کا آلہ.

سُگھڑاپا

سلیقہ، تمیز

سُغْدی

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سُگَنْدھرا

ایک قِسم کا خوشبودار پُھول ۔

sag

جُھکا

سُگْھڑا پَن

ہنر مندی ، سلیقہ شعاری ، سُگھڑ پن .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُوگَھڑ بَھلائی

رک : سُکھڑ بھلائی .

ثُغا

بکری کی آواز ، ممیاہٹ .

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

صُغریٰ

(منطق) قیاس منطق میں نتیجے کا موضوع یعنی مسند الیہ ، منطقی شکل کا پہلا قضیّہ ، قیاس کے دو مقدموں میں سے ایک.

sug

عوام: بازار کی تحقیق کے بہانے کوئی چیز کسی کو فروخت کرنا، دھوکے سے مال بیچنا۔] sell under the guise کا اختصار].

سُگَڑ مَن

صافِ دل ۔

سَوغاتی

تحفے میں دینے کے لائق، تحفے میں دِیا جانے والا

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگْھرَئی

موسیقی: ایک راگنی کا نام جو دوپہر میں گائی جاتی ہے

سُگْھرائی

موسیقی: ایک راگنی کا نام جو دوپہر میں گائی جاتی ہے

شُگُوفائی

(نَباتیات) شگوفکی ، پودے میں کلیوں سے پھول بنّے کا عمل شگوفائی (Budding) کے طریقے سے تھیلس سے کئی اپستادہ شاخیں بن جاتی ہیں

سغراق

بڑا پیالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں غَم کے معانیدیکھیے

غَم

Gamग़म

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: غَمَّ

غَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رنج، اندوہ، دکھ، ملال، الم، افسوس (خوش کا نقیض)
  • سوگ، ماتم، گریہ و زاری
  • فکر، پروا، پریشانی، اندیشہ
  • یاد، خیال، دھیان، فکر محبوب

شعر

English meaning of Gam

Noun, Masculine

ग़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुःख, चिंता, सदमा, मलाल
  • शोक, मातम, रोना-पीटना
  • चिंता, परवाह, उद्विग्नता, शंका
  • याद, विचार, ध्यान, प्रेमिका की चिंता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone