تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"garb" کے متعقلہ نتائج

garb

بھیس

گَرْب

پیٹ ، رحم ، بچّہ دانی.

غَرْب

سورج ڈوبنے کی سمت، مغرب، پچھم

غَرْب رُویَہ

(مکان وغیرہ) جس کا رخ مغرب کی سمت ہو .

گَرْب سے ہونا

حمل سے ہونا ، حاملہ ہونا.

گَرْبَڑی

رک : گڑبڑی.

غَرْب رُویَہ عِمارَت

(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رُخ یا حصّہ مغرب کی جانب ہو

گَرْبی

(موسیقی) طرز ، کلام کی ایک صنف

غَرْبی

مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی

گَرْبْتا

حاملہ ، بُوجھ اٹھانے والی.

garble

چھاننا

garbage

آلائِشْ

غَرْبِیلَہ

ناز و نخرہ ، غیر ضروری چھان بین .

garbler

تحریف کُنِندہ

گَرْبَہ گُوں

گَرْبھ وَتی

وہ عورت جو پیٹ سے ہو، وہ عورت جس کے بچے دانی میں بچہ ہو، حاملہ

garbling

پھٹکنا

گربھ ونتی

حاملہ

گَرْبھ آسَن

آسن کی ایک قسم جس میں پہلے ککٹ آسن کر کے پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے اپنے کان پکڑے ہیں

garboard

جہاز کے پیندے میں تِل لٹّھے یا چکل سے اوپر جمائے ہوئے تختوں کی پہلی تہ۔.

گَرْبھ ہونا

رک : گربھ ہونا ؛ حاملہ ہونا

garboil

ہَڑبَونگ

گَرْبھ کَرنا

گَرْبھ رَہْنا

حمل قرار پانا، پاؤں بھاری ہونا

گَرْبھ گِرْنا

اسقاط حمل کرانا

گَرْبھ

۔(س) مذکر۔ (ہندو ۔عم) گل ۔

گربھ داس کرنا

اوتار کا رحم میں رہنا

گَرْبھ اسْتھان

رحم، بچّہ دان

گَرْبھ پات

اسقاط حمل‏، حمل كا گرا دینا یا گر جانا

گَرْبھ گِرانا

اسقاطِ حمل گرانا

گَرْبھ میں آنا

حمل قرار پانا

گربھ کرتے راون ہارے

غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

گَرْبھ سے ہونا

حاملہ ہونا

گَرْبھ پات ہونا

اسقاطِ حمل ہونا ، پیٹ گرنا ، حمل کا جانا رہنا

گربھ کا سر نیچا

غرور کا سر نیچا، تکبّر کا انجام ذِلّت ہے، غرور کرنے والا آخر میں ذلیل ہوتا ہے

گَرْبھ کیسر

(نبانیات) پھولوں والے پودے میں کسای پھول کا مادہ عضویہ جو پیج پیدا کرتا ہے ، بقچہ گْل ، ہسٹل

گَرْبَھک

(سناری) بالوں میں لگانے کا کان٘ٹا، چوٹی کے جوڑے میں اٹکالے کا سوآ، گربھ

غَرْباً شَرْقاً

مغرب سے مشرق کی طرف

گار بَن٘گا

(ٹھگی) حصّے کرنے کا عمل

غَرِیب

مسافر، پردیسی، اجنبی، بے وطن

گِریباں

لباس یا کُرتے کا وہ حصہ جو گلے کے نیچے اور چھاتی کے وسط میں ہوتا ہے، کالر، گلا بند، گلوبند

غُرُوب

چاند یا سورج کا چھپنا، ڈوبنا

گَرَب

گرب : فینس کے چار کہاروں میں سے اگلے یا سامنے کے ڈنڈے کا کہار .

گراب

توپ کا وہ گولا جس میں بہت سی گولیاں اور چھرے بھرے ہوتے ہیں، نیز بڑا چھرّا

گُرَب

باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .

grab

چِھینْنا

grub

غارِب

ڈوب جانے والا ، غروب ہونے والا ، دور ہو جانے والا.

غُراب

کوّا، زاغ، غرب

گَدْبَدی

موٹی ، فربہ اندازم ، جسیم ، بھاری بدن والی.

گَدْبَدا

موٹا ، جسیم ، فربہ اندام.

غِرْبالی

غربال (رک) سے منسوب یا متعلق ، چھلنی جیسا ، سوراخدار .

گَدْبَدانا

رنج یا خوشی سے بول نہ سکنا، خوش ہونا

گَدْبَدا کے

خوشی سے ، بسر و چشم کُھلے طور پر ، آزادی سے ؛ ضرور ، یقیناً.

غَرائِب

نادر اشیا، عجیب و غریب چیزیں یا باتیں، عجائب

غَیر باتاں

بدکلامی ، گالی.

غِرْبال

وہ سوراخ دار برتن جس میں کوئی شے چھانی جائے، چھلنی، چلنی

غِرْبال کَرنا

چھاننا .

غِربان

غراب کا جمع، کوا، زاغ

غِرْبِیب

بڈھا جو بالوں کو خضاب سے سیاہ رکھے .

garb کے لیے اردو الفاظ

garb

ɡɑːb

garb کے اردو معانی

  • بھیس
  • ہیئت
  • لِباس
  • پہناوا
  • پوشاک
  • وَضْع

garb के उर्दू अर्थ

  • भेस
  • हैअत
  • लिबास
  • पहनावा
  • पोशाक
  • वज़'

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (garb)

نام

ای-میل

تبصرہ

garb

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone