تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاتے میں" کے متعقلہ نتائج

گھاٹے

گھاٹا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاٹَہ

رک: گھاٹا (۲)، گھائی .

گھاتے ہَیں

۔زاید۔ خرید کی ہوئی چیز سے زیادہ منافع میں۔ مفت۔ ؎

گھاتے میں

۱. خریدی ہوئی چیز کے علاوہ ، گھلوے یا گھلونی کے طور پر ، مفت میں.

گھاٹے میں آنا

خسارے میں مبتلا ہونا، نقصان اُٹھانا

گھاٹے میں ہونا

خسارے میں ہوان ، نقصان اُٹھانا.

گھاٹے کا سَودا

ایسا تجارتی معاملہ جس میں خسارہ ہو؛ وہ کام جس میں نقصان اُٹھانا پڑے، نقصان کی بات

گھینٹی

گھنیٹا کی تانیث، سور کا بچہ، بچہ خوک

گھاٹے میں رَہْنا

خسارہ برداشت کرنا، نقصان اُٹھانا.

گھاتیں ہونا

چالیں چلنا ، ترکیبیں ہونا ، تدبیریں ہونا ، اشارے کنایے ہونا.

گھاتیں یاد ہونا

ڈھب یاد ہونا ، طریقے معلوم ہونا ، دانو یا چال جاننا ؛ ڈھنگ جاننا.

گھاتیں بتانا

چالیں سکھانا، ترکیبیں بتانا

گھاتیں لَگْنا

زخم لگنا ، چوٹیں لگنا.

گھاتیں چَلْنا

چالیں چلنا ، چال بازیاں کرنا.

گھاتیں لَگانا

تاک میں بیٹھنا ، شکار یا دشمن پر وار کرنے کے لیے کسی جگہ چھپ کر بیٹھنا.

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گَھٹاؤ

۱ . کسی قِلّت تخفیف ، تنزّل.

گَھٹائی

گھٹاؤ، کمی، گھٹنا

گَھتّا

غوطی

گاتھ (قدیم جرمن) قوم سے منسوب ، گاتھک

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

غوطا

رک : غوطَہ.

غاٹی

مغرور (عورت).

غاٹا

گُھٹاؤ

حبس، انقباض

گُھٹّی

وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے

گُھٹائی

کسی چیز کو گھوٹ کر یک جان کرنے کا عمل، مکمل ردّ وکد

گھاتُو

رک : گھاتک ؛ مراد : مہلک ، جان لیوا.

گُھٹا

گُھٹنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل.

گُھٹی

گُھٹنا کا ماضی مونث، تراکیب میں مستعمل

غِطا

پردہ ، حجاب ، پوشش .

گھاٹی

دو پہاڑوں کے بیچ کا راستہ، درّہ

گھاتی

۱. موقع تاکنے والا ، گھات لگانے والا ، گھات میں رہنے والا ، گھاتکی.

گھاٹا

نقصان، خسارہ، زیان، ٹوٹا

گھاتا

کوئی چیز، جو سودے کے بعد مفت دی جائے، چُنگا، روکھن، لُبھاؤ، گُھلوا، جو چیز مول لے لی ہو، اُس پر کچھ اور لے لینے کو گھاتا کہتے ہیں

گھوٹُو

ملائم ، خوشامدانہ (الفاظ) .

گھوٹا

کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .

گُھوٹی

وہ زمین جس میں گزشتہ فصل دھان کی بوئی گئی ہو

گھوٹی

گُھوٹائی

(مہرے وغیرہ سے) گھوٹنے کا عمل یا گھوٹنے کا معاوضہ

ghetto

یہودیوں کا محلہ

غوٹَہ

بے ہوشی ، مدہوشی .

غوطَہ

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا

گٹے

گھانتی

گھنٹی ، جرس.

گھینٹا

دخانی جہاز کا بھونگا یا بھونپو .

گھانٹی

گلا، حلق، حلقوم، حلق کا کوّا

گُھونٹی

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ دیکھو گھُٹّی۔

گھانٹا

گھنٹہ

غاٹِیا

(لکھنؤ) فربہ اور کوتہ قد آدمی

گھاٹِیا

(ہندو) گھاٹ پر بیٹھنے اور اشنان کرانے والا برہمن، گھاٹ پر رہنے والا برہمن

گھاتِیا

تاک میں رہنے والا، گھات لگانے والا، دشمنِ جاں

گھاتنی

گھاتَکی

گھات میں لگا رہنے والا، قاتل، جلاد، دشمن

گھاتَک

قاتل، خونی، سفاک، جلّاد

گھاٹَن

پہاڑی علاقے میں رہنے والی عورت

باٹے گھاٹے

راستے میں، گلی کوچے میں، ادھر ادھر، کہیں نہ کہیں

چور گھاتے میں ہونا

مفت میں چور شمار ہونا ، ناحق چور بننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاتے میں کے معانیدیکھیے

گھاتے میں

ghaate-me.nघाते-में

وزن : 222

مادہ: گھاتے

گھاتے میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. خریدی ہوئی چیز کے علاوہ ، گھلوے یا گھلونی کے طور پر ، مفت میں.
  • ۲. (مجازاً) (ہاتھ آنے والی چیز کے) علاوہ ، مزید برآں.

English meaning of ghaate-me.n

Adverb

  • gratuitously, in addition to

घाते-में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ख़रीदे गए आइटम के अलावा, अनावश्यक रूप से, अनुचित रूप से, मुफ़्त में, (लाक्षणिक)) (हाथ आने वाली चीज़ के) अलावा, के अतिरिक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاتے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاتے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone