تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھرّا" کے متعقلہ نتائج

گَھرّا

ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے

گَھرّا چَلْنا

۔مرتے قت سانس کا رُک رُک کر نکلنا۔

گھرا لگنا

مرتے وقت سانس کا رک رک کر نکلنا، حالت نزع ہونا، جانکنی کا وقت ہونا

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

گَھرّامی

چھپَر بند، چھپَر چھانے کا کام کرنے والا

گِھراؤ

گِھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت، احاطہ

گِھرائی

(کسان) وہ اُجرت، وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے

گَھراٹ

خاندان، گھرانا

گَھرانا

خاندان، گھر، دودمان

گَھرانَہ

گَھرانا

گَھراتی

گھر والے، گھر کے لوگ، مراد : لڑکی کی طرف سے شرکت کرنے والے، لڑکی والے (براتی کا نقیض)

گَھرامی

(کاشت کاری) وہ شخص یا مزارع جو گان٘و میں اپنا گھر رکھتا ہو.

پَر گَھرا

وہ کتوبر جو دوسرے کے مکان کو پہچانتا ہو

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھرّا کے معانیدیکھیے

گَھرّا

gharraa•घर्रा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَھرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی دوا یا ضماد جو آشوب چشم کے لیے مفید ہے
  • وہ آواز جو نزع کی حالت میں گلے میں سانس کے رُک رُک کر نکلنے سے پید اہوتی ہے، غرہ گھراٹا
  • گراری دار رہٹ
  • کھانسی یا بلغم جم جانے سے گلے میں ہونے والی گھرگھراہٹ

شعر

Urdu meaning of gharraa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii davaa ya zamaad jo aashobaa-e-chashm ke li.e mufiid hai
  • vo aavaaz jo nazaa kii haalat me.n gale me.n saans ke ruk ruk kar nikalne se piid ahotii hai, Garra gharaaTaa
  • garaariidaar rahaT
  • khaansii ya balGam jam jaane se gale me.n hone vaalii ghargharaahT

English meaning of gharraa

Noun, Masculine

  • death-rattle
  • agony, pang
  • sound of throat because of cold

घर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का अंजन जो आँख आने पर लगाया जाता है
  • गरारीदार रहट
  • वो आवाज़ जो अंतिम क्षणों में गले में सांस के रुक रुक कर निकलने से पैदा होती है, ग़र्रा घर्राटा
  • खाँसी या कफ़ होने पर गले में होने वाली घरघराहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone