تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹا ہُوا" کے متعقلہ نتائج

گُھٹا

گُھٹنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل.

غوطا

رک : غوطَہ.

گُھٹاؤ

حبس، انقباض

گُھٹائی

کسی چیز کو گھوٹ کر یک جان کرنے کا عمل، مکمل ردّ وکد

گھوٹا

کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .

گُھٹا کَرنا

گھٹنا ، گھٹتے رہنا.

گُھٹا ہُوا

. مضبوط ، گھمبیر ، جان دار.

گھٹا ہوا ہونا

چالاک و ہشیار ہونا

گُھٹا ہُوا سَر

گنجا سر، منڈھا ہوا سَر

گُھٹانا

سر یا داڑھی مونچھوں وغیر کے بال ایسے منڈایا کہ کھونٹی تک نہ رہے، استرا پھروانا، بال صاف کروانا

گُھوٹائی

(مہرے وغیرہ سے) گھوٹنے کا عمل یا گھوٹنے کا معاوضہ

گَھٹا

گھٹنا رک کا ماضی، تراکیب میں مستعمل، جیسے: گھٹا دینا، گھٹا کر وغیرہ

گَھٹاؤ

۱ . کسی قِلّت تخفیف ، تنزّل.

گَھٹائی

گھٹاؤ، کمی، گھٹنا

گَھتّا

غوطی

گاتھ (قدیم جرمن) قوم سے منسوب ، گاتھک

غوطے

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا، تیراک کا پانی کے اندر نیچے کی طرف چلا جانا، غشی، بے ہوشی، غفلت، سکوت کا عالم، استغراق کی حالت، محویت، فلک، اندیشہ، پریشانی

گھوٹا دینا

پت٘ھروغیرہ کو رگڑ رگڑ کرچکنا کرنا .

گھوٹا پِھرْوانا

اُسترے سے سر صاف کرانا ، داڑھی ، مُوچھوں وغیرہ کو اس طرح مُنڈوانا کہ کُھون٘ٹی تک نہ رہے .

غاٹی

مغرور (عورت).

غاٹا

گھوٹا کَرنا

پتّھروغیرہ کی سطح کو رگڑ رگڑ کر چکنا کرنا .

گھوٹا لَگانا

رٹنا، تکرار کرکے یاد کرنا، رٹا لگانا

گُھٹّی

وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے

غوتا کھانا

رک : غوطہ کھانا ، ڈبکی لگانا.

گھاتُو

رک : گھاتک ؛ مراد : مہلک ، جان لیوا.

گُھٹی

گُھٹنا کا ماضی مونث، تراکیب میں مستعمل

غِطا

پردہ ، حجاب ، پوشش .

گھاٹی

دو پہاڑوں کے بیچ کا راستہ، درّہ

گھاٹے

گھاٹا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتی

۱. موقع تاکنے والا ، گھات لگانے والا ، گھات میں رہنے والا ، گھاتکی.

گھاٹا

نقصان، خسارہ، زیان، ٹوٹا

گھاتا

کوئی چیز، جو سودے کے بعد مفت دی جائے، چُنگا، روکھن، لُبھاؤ، گُھلوا، جو چیز مول لے لی ہو، اُس پر کچھ اور لے لینے کو گھاتا کہتے ہیں

گھاٹَہ

رک: گھاٹا (۲)، گھائی .

گھوٹُو

ملائم ، خوشامدانہ (الفاظ) .

گُھوٹی

وہ زمین جس میں گزشتہ فصل دھان کی بوئی گئی ہو

گھوٹی

ghetto

یہودیوں کا محلہ

غوٹَہ

بے ہوشی ، مدہوشی .

غوطَہ

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا

گٹے

گھانتی

گھنٹی ، جرس.

گھینٹا

دخانی جہاز کا بھونگا یا بھونپو .

گھانٹی

گلا، حلق، حلقوم، حلق کا کوّا

گھینٹی

گھنیٹا کی تانیث، سور کا بچہ، بچہ خوک

گُھونٹی

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ دیکھو گھُٹّی۔

گھانٹا

گھنٹہ

گھوٹالا

کچھ کا کچھ، جو پریشانی یا نقصان کا باعث ہو، گھپلا، گڑبڑ

غُطاط

دَم گُھٹا جانا

سانس رکنا، دم بند ہونا

حُقَّہ گُھٹا ہُوا آنا

چلم یا نَے کی خرابی کی وجہ سے حقّے میں دُھنْواں رکا ہوا آنا یا کم نکلنا

گَھٹا کی عَقْل اَور داڑھی بَڑھا کی

جوں جوں داڑھی بڑھتی گئی عقل کم ہوتی گئی یعنی عمر بڑھنے کے ساتھ عقل اور سمجھ میں اضافہ نہیں ہوا.

گھاٹا پَڑنا

نقصان ہونا، خسارہ ہونا، گھاٹا آنا، کمی پڑنا

گَھٹا بَڑھا کے

تحریف کرکے ، اپنی طرف سے کمی بیشی کرکے.

گُھٹی ہُوئی آواز

رندھی ہوئی آواز .

گَھٹّا پَڑنا

ہاتھوں اور جوڑوں پر رگڑ کی وجہ سے یا سجدے کی زیادتی سے ماتھے پر سیاہ نشان پڑ جانا.

گُھٹّی میں پَڑْنا

خمیر یا فطرت میں ہونا ، سرشت میں پایا جانا.

گُھٹی گُھٹی آواز میں بولْنا

رون٘دھی ہوئی آواز میں بولنا ، بھرائی ہوئی آواز سے بولنا.

گُھٹّی میں پَڑا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹا ہُوا کے معانیدیکھیے

گُھٹا ہُوا

ghuTaa-huvaaघुटा-हुवा

وزن : 1212

موضوعات: کنایۃً

گُھٹا ہُوا کے اردو معانی

صفت

  • . مضبوط ، گھمبیر ، جان دار.
  • پختہ کار، تجربہ کار، آزمودہ کار
  • (کنایۃً) ہوشیار، چالاک ، عیّار ، چلتا ہوا ، جیسے وہ کس کے دم میں آتا ہے بڑا گھٹا ہوا ہے
  • أصفت۔ ۱۔وہ سر جس کے بال اِس طرح موٗنڈے گئے ہوں کہ چکنا پن نمایاں ہو۔ ۲۔(کنایۃً) تجربہ کار۔ ہوشیار۔

English meaning of ghuTaa-huvaa

Adjective

  • crafty, artful, clever
  • experienced, mature, learned
  • firm, strong

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹا ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹا ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone