تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غول" کے متعقلہ نتائج

اُمَّت

کسی پیغمبر پر ایمان لانے اور اس کی پیروی کر نے والی جماعت، خصوصاََ حضور کے پیرو

اُمَّتی

ام (رک) سے منسوب : امت کا ، جو امت میں شامل ہو .

اُمَّتِ مَرحُومَہ

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

اُمَّتِ مَغْفُور

مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.

اُمَّتِ مَرحُوم

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم

اِجماع اُمَّت

امت کا کسی بھی معاملے میں ایک رائے ہونا، اتحادِ قوم، اتفاق امت، اتفاق رائے، اتفاق قوم

شافِعِ اُمَّت

اُمَت كی بخشش كی سفارش كرنے والا ؛ مراد : حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔

نَئِی اُمَّت

مراد : نئی نسل ۔

چھوٹی اُمَّت

زمانۂ حال کی نسل، اخیر زمانے کے لوگ آخری زمانہ کی اولاد.

خَیرِ اُمَّت

بہترین اُمت : (مراد)ملتِ اسلامیہ (آبہ کُنْتُم خَیر اُمْۃ الخ کی طرف اشارہ ہے).

فَرِیسَۂ اُمَّت

حَکِیمِ اُمَّت

ایک لقب ، ملّت اسلامیہ کا بہت بڑا عالم اور دانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غول کے معانیدیکھیے

غول

Golग़ोल

نیز - غَوْل

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری

غول کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • بھیڑ، مجمع، اژدحام
  • جمگھٹ، جمگھٹا، پرا، ٹولی، جتھا
  • جمعیت، گروہ
  • جھنڈ، جھلر جیسے: پرندوں کا غول، آدمیوں کا غول
  • کان، گوش، چنانچہ 'اسب غول' اسی وجہ سے ایک دوا کا نام رکھا گیا کہ اس کے پتے گھوڑے کے کان سے مشابہ ہیں

ترکی - اسم، مذکر

  • انبوہ سپاہ، فوج کا وہ حصہ جس میں بادشاہ یا سپہ سالار رہے یا فوج کا وہ حصہ جس میں بادشاہ سپہ سالار رہے (عموماً لشکر، سپاہ)
  • غار، کھوہ، گپھا
  • احاطہ، گھیرا، باڑہ، (گھریلو جانوروں کے لیے)
  • حرام زادہ
  • جڑواں لڑکے، توام بچے

شعر

English meaning of Gol

Persian - Noun, Masculine

Turkish - Noun, Masculine

  • troop (the army with which the commander is king or the army who have own commander)
  • cave, caverns made for the protection of cattle by night
  • fold, carnal, pen
  • rogue, rascal, bastard
  • twin children

ग़ोल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़, मजमा
  • झुंड, टोली, जत्था, जमघट
  • समूह, समुदाय, गिरोह
  • झुंड, जैसे: पक्षियों का ग़ोल, आदमियों का ग़ोल
  • कान, कर्ण, अतः 'इसब-ग़ोल' इसी कारण से एक औषधि का नाम रखा गया कि इसके पत्ते घोड़े के कान के समान होते हैं

तुर्की - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सैनिकों का दल, वह सेना जिसके साथ सेनापति हो या वह सेना जिसका सेनापति राजा हो
  • गुफा, खोह, ग़ार
  • बाड़ा, घेरा (घरेलू पशुओं के लिए )
  • दोशला
  • जुड़वाँ लड़के, यमज

غول کے مترادفات

غول کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غول)

نام

ای-میل

تبصرہ

غول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone