تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن" کے متعقلہ نتائج

ضابِطَہ

آئین، دستورالعمل

ضابِطَہ دان

قانون دان، جو دستور عدالت سے ماہر ہو

ضابِطَہ پُری

قانون کی خانہ پُری، محض رسم پوری کرنے کی قانونی کارروائی

ضابِطَہ پَرَسْت

ظاہری قاعدہ قانون کی سختی سے پابندی کرنے والا پشتو زبان کے لیے مکمل درجہ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ ضابط پرست جس کے لیے ایک موضوع ہو سکتا تھا.

ضابِطَہ بَرَتْنا

دستور رواج کے مطابق کارروائی کرنا، قانون پر چلنا

ضابِطَہ بَنْدی

قاعدے کے تحت لانا ، منضبط کرنا.

ضابِطَہ توڑْنا

قاعدے یا دستور کی خلاف ورزی کرنا، بے قاعدگی کرنا، انحراف کرنا

ضابِطَہ ٹَھہْرانا

قانون بنانا

ضابِطَہ پَرَسْتی

ظاہری قاعدہ قانون کی شدّت سے پابندی کرنا.

ضابِطَۂ مال

صیغہ مال کا قانون ، خزانے یا مال گزاری کے متعلق قانون ، افسرانِ مال کے لیے ہدایات کا مجموعہ.

ضابِطَۂ کار

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ عام

عام قاعدہ، عام کلیہ، عام اصول

ضابِطَۂ حَیات

زندگی گزانے کا دستورالعمل

ضابِطَہ پَسَنْدی

قاعدہ قانون کو ملحوظ رکھنا ، آداب کی پابندی کرنا.

ضابِطَۂ عَمَل

طریقۂ کار، دستورالعمل

ضابِطَۂ اَخْلاق

اخلاق کے اصول، اخلاقی اصولوں پر مشتمل دستورالعمل

ضابِطَۂ دِیوانی

(قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو

ضابِطَۂ فَوجْداری

قانون فوجداری، جرم و سزا سے متعلق قانون نیز اس قانون پر مشتمل کتاب

ضابِطَۂ تَعْزِیری

جرم و سزا کا قاعدہ ، سزا دینے کا قانون.

ضابِطَۂ تَحْرِیر میں لانا

لکھنا، قلم بند کرنا

زور ضابِطَہ

زبردستی ، جبر .

بے ضابِطَہ

سالِماتی ضابِطَہ

خِلافِ ضابِطَہ

طور طریق کے برعکس، رسم و رواج کے برخلاف

حَسْبِ ضابِطَہ

قاعدے کے تحت، حسب قاعدہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَہ

اِعْتِراضِ ضابِطَہ

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ دِیوانی

دیوانی ضابطوں کا مجموعہ ، سول کوڈ ، دیوانی مضامین کا مجموعہ ۔

مَجْمُوعَۂ ضابِطَۂ فَوجداری

فوجداری ضابطوں کا مجموعہ، پنل کوڈ، فوجداری قانون کی کتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں گُن کے معانیدیکھیے

گُن

gunगुण

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: فلفسہ ہندسہ ریاضی بیماری

گُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف
  • نیکی، بھلائی، اعمالِ نیک
  • اثر، تاثیر
  • عمل، کام
  • عقل، سمجھ، ذاتی وصف، عمل
  • علم و ہنر، فن
  • (بُرے معنوں میں) کرتوت، لچھن
  • احسان، منت، مہربانی، نوازش، عنایت، کرم
  • نفع، فائدہ
  • نتیجہ، پھل
  • موٹا رسّا جس سے تاؤ کو بہاؤ کے بر خلاف کھینچ کر لے جاتے ہیں
  • پھانسی دینے کی رسّی جو ڈھائی ہاتھ کی ہوتی ہے، کمان کا چلّا، کمان کی تان٘ت
  • علم، عرفان، فضیلت، لیاقت
  • (ریاضی) ضرب نیز حاصلِ ضرب، دُگنا (مرکبات میں)
  • (ہندسہ) قوس کا وتر
  • (فلسفۂ ہنود) خلقت یا تخلیق عالم کے تین بنیادی اجزا میں سے کوئی جوہر، حرکت اور جمود یا مادہ)
  • (فلسفہ) کیف، وہ عرض جو بذاتہ تقسیم قبول نہ کرے (جیسے سیاہی، سفیدی، نشہ، خمار)
  • سبب، باعث، کارن
  • (فلسفہ) عرض، قائم بالغیر
  • رسّی، دھاگا، ساز کا دھاگا یا تار، کسی کام کا غیر ضروری یا چھوٹا حصہ، ذیادتی، کمی (بیماری وغیرہ کی)، عنصروں یا اشیأ کی خاصیت، بار، مرتبہ، نقشہ، وضع، روپ، حواس، حواس خمسہ میں سے کوئی ایک، اعراب کی پہلی آواز، بہاردی، شجاعت

شعر

English meaning of gun

Noun, Masculine

गुण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कार्य जिसे पूरा करने के लिए विशिष्ट गुण या योग्यता अपेक्षित हो। उदा०-काहू नर सों यह गुन होई।-जायसी।
  • गुण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone