تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاڑی" کے متعقلہ نتائج

ہاڑی

سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ

ہاڑیا

لہسنیا پتھر کی ایک قسم جو بے دھاری ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاڑی کے معانیدیکھیے

ہاڑی

haa.Diiहाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

ہاڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ

صفت

  • (کاشت کاری) فصل جو اکتوبر نومبر میں کاشت کی جاتی ہے اور مارچ اپریل میں کاٹی جاتی ہے ، ربیع ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of haa.Dii

Noun, Masculine

  • one who picks up bones, rags and other rubbish for a living, scavenger, sweeper

Adjective

  • the spring harvest

हाड़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आषाढ़ मास संबंधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words