تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَہ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَہ

رک : ہاتھ پر ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ ہونا

کسی کی مدد حاصل ہونا ؛ سہارا ہونا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھنا

شرط لگانا ، بازی بدنا

ہاتھ پَہ اِیمان لانا

کسی کو دل سے ماننا ؛ کسی سے عقیدت رکھنا نیز کسی کے ہاتھ پہ اسلام قبول کرنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھ کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَہ سَرسوں جَمانا

مشکل کام کو فوراً کر لینا ؛ کسی کام کو جلدی انجام دے لینا

ہاتھ پَہُنْچنا

ہاتھ کا کسی چیز تک پہنچنا، دسترس ہونا، رسائی ہونا، پہنچ ہونا

ہاتھ ہاتھ پَہ رَکْھنا

رک : ہاتھ پہ ہاتھ رکھنا ۔

سِینے پَہ ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

سِینے پَہ ہاتھ دَھرنا

دل کی بیچینی دُور کرنا ، اِضطراب دُور کرنا .

ہاتھوں پَہ ہاتھ مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

ہاتھ کانوں پَہ رَکھنا

لاعلمی ظاہر کرنا ، ناآشنائی کا اظہار کرنا ۔ انجان بننا ۔

کانوں پَہ ہاتھ رَکْھنا

توبہ کرنا ، کسی کے شر سے پناہ مانگنا ، بیزاری کا اظہار کرنا.

مُنہ پَہ ہاتھ پھیرنا

جب کوئی یہ کہے کہ وہ جو کہتا ہے پورا کرے گا تو بھی منھ پر ہاتھ پھیرتا ہے نیز مونچھوں پر تاؤ دینا

کانوں پَہ ہاتھ دَھرْنا

نماز کی تکبیر کے ساتھ کانوں پر ہاتھ رکھنا یا اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں دینا.

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

ہَزاروں پَہ ہاتھ رَہے

بہت سوں کی کفالت کرے ، بہت سوں کی اعانت کرے ، سب کی مدد کرے ۔

مُنہ پَہ ہاتھ پِھروانا

گالوں یا رخساروں کا مساس کرانا ؛ چوما چاٹی کرانا

ہاتھ سَر پَہ دَھرے بَیٹھنا

ہاتھوں سے سر پکڑ کر بیٹھنا ؛ نہایت فکر مند ہونا ۔

ہاتھوں پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ؛کچھ نہ کرنا ۔

ہاتھ مُنہ پَہ رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَہ کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَہ

haath peहाथ पे

دیکھیے: ہاتھ پَر

ہاتھ پَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : ہاتھ پر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words