تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَن" کے متعقلہ نتائج

ہَنا

ہنا

ہَنی

ہَن

اب، ابھی

ہَنسو

ہنسنا، تمسخر، تضحیک کرنا

ہَنسنے

ہنسنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنسا

ہنسنا کا ماضی نیز ہنسی، قہقہہ

ہَنسی

ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا

ہَنستی

ہنستا کی تانیث، جو ہنس رہی ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَنستا

ہنسنے کی حالت میں ،جو ہنس رہا ہو، تراکیب میں مستعمل

ہَنْسْنا

انبساط یا مسرت یا تضحیک کے جذبے کے اظہار کے لیے چہرے کے عضلات کو اس طرح حرکت دینا کہ ہونٹوں کے گوشے پھیل جائیں اور دانت نظر آنے لگیں (اس میں اکثر منھ سے آواز بھی نکلتی ہے)، کھلکھلانا، قہقہہ لگانا، خندہ کرنا

ہَنسائی

ہنسنے کی کیفیت، ہنسی، ٹھٹّھا

ہَنسایا

ہنسانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

ہَنس

ایک قسم کی بط

ہَنگامی

کسی خاص وقت یا موقعے تک کا، عارضی وقتی، چند روز کا

ہَن ہَن کے

(عور) کس کس کے ، دھر دھر کے ، ٹھونس ٹھونس کے

ہَنو

داڑھ کی ہڈی نیز جبڑا ؛ کوئی چیز جو تباہ کرے یا زخمی کرے ؛ ہتھیار ؛ بیماری ، مرض ؛ موت نیز ایک دوا ؛ نباتاتی خوشبو یا مہک

ہَنُوز

ابھی، اب تک، اس وقت تک

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

ہَنگامے

۱۔ ہنگامہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ (مجازاً) دھوم دھام ۔

ہَنُو

رک : ہنومان

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

ہَنْگامَہ

لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ

ہَنک

شور ، چیخ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَنڈ

رک : ہنڈا ، مٹی کا بڑا برتن ، تراکیب میں مستعمل

ہَننا

بولنا ، خاموشی توڑنا

ہَنعَہ

جوزا کے اٹھارہ ستاروں میں سے دو ستاروں کا ایک نام

ہَنَک

وزن، اثر، بات

ہَنَت

چوٹ کھایا ہوا ، زخمی ؛ مصیبت زدہ ؛ مارا ہوا ، قتل کیا ہوا

ہَنَن

ضرب، زخمی کرنے کی حالت، مارنے کی حالت، قتل کرنا، مار ڈالنا، ذبح کرنا، ایذا دینا

ہَنگری

ملک ہنگری کی زبان کا نام ؛ رک : ہنگروی ۔

ہَنّا

رک : ہننا ، مار ڈالنا ، قتل کرنا ، گردن مارنا ، ہلاک کرنا

ہَنسْچَہ

(حیوانیات) ہنس پرندے کا چھوٹا بچہ

ہَنپَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے پہلی قسم جس میں ایک ضرب سے سر کی ابتدا کر کے چند درمیانی سروں کو کشش سے ادا کر کے آخری سر کو ظاہر کر دیں ۔

ہَنانا

ہَنُمَت

۔ رک : ہنومان

ہَنسلا

(زین سازی) گھوڑے کی چھاتی کا ساز جو گردن پر ٹھیک آتا ہو ، یہ بیضوی شکل کا چمڑے کا بنا ہوتا ہے اس کی مضبوطی کے لیے اوپر پورے دور میں پیتل یا کسی اور دھات کی کڑی لگی ہوتی ہے جس میں راس کڑی اور جوت کے بکسوؤں کی کڑیاں جڑی ہوتی ہیں بعض سازوں میں ہنسلے کی بجائے چمڑے کا ہلکا پٹہ ہوتا ہے جس کو تسمے سے گردن میں باندھ دیتے ہیں

ہَندیر

اندھیر ، اندھیرا ۔

ہَنْگاما

شوروغل، غل

ہَنان

رک : نہان ؛ نہانے کا عمل

ہَنْڈْلا

بڑا برتن

ہَنئِی

آسانی سے ہضم ہو جانے والا ، ہاضم ؛ صحت بخش ، جاں فزا (خصوصاً گوشت اور غذا پانی وغیرہ)

ہَنُون

چھوٹی چیزیں وغیرہ ؛ (مجازاً) ما ل و اسباب ۔

ہَنْڈِکا

رک : ہانڈی

ہَنڈِیَہ

رک : ہنڈیا جو فصیح ہے ۔

ہَندیری

اندھیری ، تاریک

ہَنپانا

بہت تھکانا، اتنا دوڑانا کہ سانس تیزتیز چلنے لگے، سانس نہ لینے دینا

ہَنڈولے

ہنڈولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جھولے، تراکیب میں مستعمل

ہَنجارَہ

رک : ہنجار جو فصیح ہے ، طریقہ ۔

ہَندارا

(دکن) اندھیرا

ہَنِیاً

کھائیے ، کھانا شروع کیجیے ۔

ہَنکا

ہنکانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہَنس کے

رک : ہنس کر ؛ خوش مزاجی سے ، خوش دلی سے ۔

ہَنیانی

ہنیان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہنیان عقائد کے ماننے والا ۔

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

ہَنڈی

ہانڈی، ہنڈیا

ہَنوار

(دکن) ہموار ، مسطح ۔

ہَنُمَنْت

۔ رک : ہنومان

ہَنگَروی

ملک ہنگری کا باشندہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَن کے معانیدیکھیے

ہَن

hanहन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

ہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مارنے والا، قتل کرنے والا، قاتل
  • (موسیقی) پکھاوج کا ایک لفظ یا ایک بول
  • اب، ابھی
  • دولت، مال
  • قدیم زمانے میں رائج خالص سونے کا سِکّہ، اشرفی
  • ریزئہ زر، سونے کے ذرّات؛ سونے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
  • سونا
  • برف

English meaning of han

Noun, Masculine

  • gold, wealth
  • name of an ancient Deccan gold coin
  • now

हन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराने युग में दक्षिणी भारत में चलने वाला सिक्का, मुद्रा, दौलत, धन
  • मोहर। अशरफी। स्वर्ण-मुद्रा।
  • सोना। स्वर्ण। मुहा०-(कहीं) हुन बरसना = बहुत अधिक आय होना। अव्य० = अब। (पश्चिम)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words