تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِجاب" کے متعقلہ نتائج

روک

نقد روپیہ پیسا، نقدی

روکُو

روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا.

روکْنا

روکے

روکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

روکے ہوئے

کوئی جب بہت غصّے سے بات کرتا ہے تو اُسے تپانے کے لئے یہ فِقرہ کہتے ہیں.

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

روک دانت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

روکے نَہ رُکْنا

منع کرنے سے نہ ماننا.

روک پَٹّی

چرخیوں کا تسمہ جو مشین کو چلاتا اور روکتا ہے.

روک گَھڑی

ایک گھڑی جس میں یہ انتظام ہوتا ہے کہ ایک خاص وقفے کے لیے جب چاہیں چلائیں اور جب چاہیں بند کر دیں (دوڑ اور کھیل وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے). (Stop Watch) کا اُردو ترجمہ.

روک ٹوک

کسی کو روکنے یا روکنے کے باعث پیش آنے والا رخنہ، حد بندی، مزاحمت، روک تھام، ممانعت

روک صِمام

(حرکیات) جالی جو بھاپ کے اِخراج کو روکے ، انجن کے سامنے لگی ہوئی جالی.

روک رُکاؤ

رک : روک تھام.

رُوکْھنَہ

رُوکھ ، روکھڑا.

رُوکھا ہونا

بدمزاجی کا اظہار کرنا ، خفا ہونا ، بے مروَت ہونا.

رُوکھی ہونا

رُوکھا ہونا (رک) کی تانیث.

رُوکھا دانَہ

غذا جو لوازمات کے بغیر ہو ؛ رُوکھا سُوکھا کھانا ، معمولی خوراک.

روک رَکْھنا

باز رکھنا.

روک لَگانا

روک صِمامی

رک : روکِ صمام (Throttling).

رُوکھا ہو کے

بدمزہ ہوکر ، ناراضگی سے ، بے مروَتی کے ساتھ.

رُوکھا رَہْنا

بے مروَتی کا اظہار کرنا ، الگ تھلگ رہنا.

رُوکھا ہو کَر

بدمزہ ہوکر ، ناراضگی سے ، بے مروَتی کے ساتھ.

رُوکھے چہْرے

بے رونق ، اُداس ، پریشان حال.

روک روک کے

ٹھہرا ٹھہرا کے ؛ احتیاط سے.

روک مار

لڑائی ، جن٘گ ، قتل و غار گری ، روک روک کر مانے کا عمل.

رُوکھا رَنگ

(رَن٘گائی) بہت ہلکی رنگائی جس میں کسی طرح کی چمک اور شوخی نہ ہو، پھیکا رن٘گ.

روکَھر

کاشتکاری: وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کی رَو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لایق نہ رہی ہو، روسلی

رُوکُھوں مُنہ

رک : جُھوٹے من٘ہ.

روک لینا

ٹھہرا لینا.

روک تھام

کسی انسانی عمل یا رواج وغیرہ کا انسداد، مزاحمت، ممانعت، بندش

روک تھاک

رک : روک تھام جو زیادہ مُستعمل ہے.

روکَڑ

نقد روپیہ پیسا.

رُوکھا ہو کَر بولا

بے مروتی کے ساتھ بولا

روک لَگا رَکْھنا

پابندی عائد کرنا.

روک تھام کَرْنا

(کسی چیز ، جیسے : جذبہ ، خواہش ، کوئی عمل یا بِیماری وغیرہ کو) اُبھرنے نہ دینا ، دبا دینا ، روکنا ، کسی کی راہ میں مزاحم ہونا.

رُوکھاری پانسَہ

(نیارا) معمول سے زیادہ تپایا ہوا سونا جس کی رن٘گت میں رُوکھا پن آ جائے.

رُوکھا پِھیکا ہونا

بے مزہ ، جس مین چاشنی نہ ہو ، بے لُطف.

روکَڑی

خزانچی ؛ تحویل دار.

رُوکھا سُوکھا کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

رُوکھا سُوکھا کھا کَر سورَہنا

تنگدستی کی حالت میں بسر کرنا، تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

روکَڑِیا

وہ شخص جس کے پاس آمدنی اور اخراجات کا حساب ہو

روکے رَکْھنا

باز رکھنا ، قابو میں رکھنا.

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

روکھی

گہری

روکھی

رُوکھا معنی نمبر

روکَڑِیاں

جس کی تحویل میں نقد روپیہ ہو . خزانچی ، تحویل دار ، نقدی رکھنے والا ، روکڑی.

روکْنا ٹوکْنا

کسی کی راہ میں مزاحم ہونا ، پُوچھ گچھ کرنا ، منع کرنا ، اعتراض کرنا.

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

رُوکھی سُوکھی میں مَگَن رَہْنا

مُفلسی میں بھی خوش رہنا ، ہر حال میں خوش رہنا.

رُوکھے

رُوکھا کی مغیّرہ حالت یا جمع (تراکیب میں مُستعمل)

رُوکھا

خشک، بے رونق، جس میں تری، نرمی یا چکناہٹ نہ ہو

رُوکھ

پیڑ، درخت

رُوکھا سا

بے کیف، بے لُطف

رُوکھا سُوکھا مُنھ بَنانا

بد دلی کا اظہار کرنا ؛ بے مروَتی اور رُوکھے پن سے پیش آنا.

روکار

رُوکَن میں

مُفت میں ، گھاتے میں.

رُوکھا پَن

بے مروتی، کج دائی، اَکھڑ پن، ترش روئی، سختی، طرز عمل کی سختی وغیرہ

رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھن٘ڈا پانی پی

ہر حال میں اللہ کا شُکر ادا کر ، ہر حال میں خوش رہنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حِجاب کے معانیدیکھیے

حِجاب

hijaabहिजाब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب تصوف

اشتقاق: حَجَبَ

حِجاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک تکونا رومال جو بطور نقاب استعمال کیا جاتا ہے، نقاب، برقع
  • چادر، دوپٹہ
  • وہ پردہ جس کے پیچھے کوئی شے چھپی ہوئی ہو، پردہ، اوٹ، آڑ
  • حیا، شرم، لحاظ

    مثال - ہم دونوں اتنے قریبی دوست بن گئے کہ کوئی حجاب باقی نہ رہا

  • (تصوف) حجاب ان مراسم کو کہتے ہیں جو عاشق و معشوق کے وصل سے مانع ہوں، سور و اسباب دنیا جو تجلی اور اللہ کے قرب میں مانع ہوں، وہ چیز جو کہ تجلیات کے قبول سے مانع ہوں
  • (تصوف) ہوائے نفسانی، کدورت دل
  • (تصوف) واسطہ درمیان حق و خلق
  • کعبہ شریف کی محافظت و نگرانی کا منصب
  • (طب) جسم کا کوئی پردہ یا جھلّی
  • وفات، رحلت، موت، جیسے: فلاں شخص حجاب کر گیا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of hijaab

Noun, Masculine

  • a sheet used by women to cover themselves from head to feet, veil, tapestry
  • curtain, chador
  • concealment
  • modesty, bashfulness, shame

    Example - Ham dono itne qaribi dost ban gaye ki koi hijab baqi na raha

  • (Mysticism) all things that are a hurdle to the nearness with God
  • (Mysticism) vexation of heart, worldly desires, attachment to the world
  • (Mysticism) meditating between God and people
  • doorkeepers, porters of the Holy Kaba
  • (Medical) membrane
  • departure, decease

हिजाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तिकोना रूमाल जो पर्दा या घूँघट के रूप में प्रयोग किया जाता है, नक़ाब, बुर्क़ा
  • चादर, ओढ़नी, दुपट्टा
  • वह पर्दा जिसके पीछे कोई चीज़ छिपी हुई हो, ओट, आड़
  • लाज, लज्जा, शर्म, हया, लिहाज़

    उदाहरण - हम दोनों इतने क़रीबी दोस्त बन गए कि कोई हिजाब बाक़ी न रहा

  • (सूफ़ीवादी) हिजाब उन व्यवहार को कहते हैं जो प्रेमी और प्रेमिका के मिलन में बाधा बनता हैं, सांसारिक वस्तूएं जो ईश्वर के निकट होने में बाधा या व्यवधान डाले
  • (सूफ़ीवाद) सांसारिक मोह, सांसारिक इच्छाएं
  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर और मनुष्य के बीच की मध्यवर्तिता
  • पवित्र काबा की सुरक्षा और देख-रेख का पद
  • (चिकित्सा) शरीर का कोई पर्दा या झिल्ली
  • देहान्त, मृत्यु, मौत, जैसे: फ़लाँ व्यक्ति हिजाब कर गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِجاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِجاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words