تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِل جُل" کے متعقلہ نتائج

ہِل

ہلنا، ڈولنا

hill

کُوہ

حال

اب ، اسی وقت ، اسی گھڑی ، ابھی.

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

ہَل

(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار

ہلاؤ

ہلانا (۳) کا امر ، ملاؤ ؛ تیراو ، پیراؤ.

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

ہِلْنا

متحرک ہونا ، ڈولنا ، حرکت کرنا ، جنبش کرنا

ہِلْنے

ہلنا (رک) کی مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل

hall

بڑا کمرہ

ہِل جانا

کانپ جانا ، لرز جانا ، تھرا جانا ، دہل جانا نیز بہت بے چین ہو جانا ، مضطرب ہو جانا

hail

سَلام

ہِل مِل

ملنے جلنے کا عمل ، میل جول نیز ایک قدیم کھیل کا نام ۔

ہِل جُل

جنبش، حرکت

ہِل ڈُل

حرکت ، جنبش ؛ ہل جل ۔

ہِل ڈول

ہِل کَر

حرکت دے کر ، جنبش کر کے ؛ سرک کے ، اُٹھ کر ۔

hilly

کوہِسْتانی

ہِلوڑا

۔(ھ۔بکسر اول وضم دوم) مذکر۔ موچ۔

ہِل مِل لینا

میل جول رکھنا ، ملنا ، ملاقات کرنا ۔

ہِل مِل رَہنا

مل جل کے رہنا ؛ میل جول کے ساتھ رہنا ۔

ہِل ہِل کَر

حرکت کر کے ؛ آگے پیچھے جنبش کرتے ہوئے ۔

ہِل مِل جانا

آپس میں مانوس ہو جانا ، گھل مل جانا ، بے تکلف ہو جانا ۔

hilled

پہاڑ

حِلَّہ

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

ہِلانی

کسی مائع کو ہلانے کا آلہ، کفگیر، چمچہ، ڈنڈی

ہِل کَر نَہ دینا

بالکل جنبش نہ کرنا ، حرکت نہ کرنا ، ٹس سے مس نہ ہونا ، ایک ہی جگہ پڑے رہنا ، نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

ہِل جُل پَیدا ہونا

جنبش ہونا ، حرکت پیدا ہونا ، پیش رفت ہونا ۔

ہِلہِلا ڈالْنا

جنبش دینا ، بُری طرح ہلا دینا ، متزلزل کر دینا ۔

ہِلّا

کام، دھندا؛ مشغلہ

ہِل کے پھلی نہ پھوڑْنا

انتہائی کاہل ہونا ، نہایت آرام کا عادی ہونا نیز انتہائی نازک ہونا۔

ہِلْگا

ہلگانا (رک) کا امر (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہِلاوَہ

ہلانے والا ، سدھانے والا .

ہِلْسا

دریائے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی، ایک قسم کی سمندری مچھلی جو بنگال میں ہوتی ہے

ہِل مِل کے

گھل مل کے ، آپس میں مل جل کر ۔ اب اس کو ہمارے پاس

ہِلال

قمری مہینے کی پہلی سے تیسری رات کا چاند، نیا چاند، ماہِ نو، بڑھتا ہوا چاند نیز آخری دو راتوں کا چاند

ہِلاوا

میل جول

hilsa

شاد

ہِل کے پانی نَہ مانگْنا

فوراً مر جانا ، ذرا جنبش نہ کر سکنا ، پانی مانگنے تک کو نہ ہل سکنا ، بالکل نہ تڑپنا ۔

ہِل کَر پانی نَہیں پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

ہِلوری

ہلورا، لہر، موج

ہِلورا

جھولا ؛ بھنور ، تموجِ

hilar

ناف تخم سے متعلق یا اس کے قریب

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

hilside

پہاڑی کا ڈھلوان

ہِلَنْدا

مضبوط آدمی ، قوی آدمی

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہ کرنا ؛ نہایت آرام طلب ہونا

hilltop

چوٹی

hillock

ٹِیلَہ

hillside

پہاڑی کا پہلو۔.

ہِلاوْ

ہلنے کا عمل، گھومنے کا عمل یا کیفیت

ہِلالی

ہلال سے منسوب یا متعلق، نئے چاند کی مانند، چاند کی بڑھنے سے پہلے یا گھٹنے کے بعد کی شکل جیسا، ہلال جیسا

ہِلوریں

ہلور کی جمع، موجیں، لہریں

ہِلارا

جنبش ، حرکت ، جھولے کی حرکت یا جھونٹا ۔

ہِلْوانا

حرکت دلوانا ، جنبش دلوانا ۔

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

ہِل کے پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

hillbilly

کوہی

ہِلَگْنا

لٹکنا، آویزاں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِل جُل کے معانیدیکھیے

ہِل جُل

hil-julहिल-जुल

وزن : 22

مادہ: ہِل

ہِل جُل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنبش، حرکت
  • ایک زنانہ کپڑے کا بازاری نام

हिल-जुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिलना-डुलना, गतिविधि
  • एक स्त्री संबंधी कपड़े का बाज़ारी नाम

ہِل جُل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِل جُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِل جُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone