تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہرن کا کالا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہرن کا کالا ہو جانا کے معانیدیکھیے
ہرن کا کالا ہو جانا کے اردو معانی
فعل لازم
- آفتاب کی گرمی سے ہرن کی پیٹھ کا سیاہ ہو جانا، بعض ہرنوں کی پیٹھ جوانی میں آکر سیاہ ہو جاتی ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دھوپ کی گرمی کی وجہ سے ہے، حالانکہ یہ ایک قدرتی حالت ہوتی ہے، شاعروں نے گرمی کی شدت کو ظاہر کرنے کے لئے اس خیال کو شعروں میں باندھا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہرن کا کالا ہو جانا)
ہرن کا کالا ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔