تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِت" کے متعقلہ نتائج

پِت

(عموماً شاعری میں مستعمل) پتا

پَت

۔ (ھ) مؤنث ۱۔ آبرو۔ ؎ (جانا۔ اُتارنا۔ رکھنا۔ گنوانا کے س اتھ) ۲۔ مونث۔ اَچھوانی۔

پُت

جہنم ، خصوصاً وہ دوزخ جہاں کہا جاتا ہے کہ لاولد کو برا بھلا کہا جائے گا ۔

پِت جَور

صفراوی بخار

پِت چھانْڈنا

قے کرنا (دہلی).

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

پِتا

باپ، والد

پِتّا

حیوانی جسم کے اندر پہلو میں ایک چھوٹی سی تھیلی سے مشابہ عضو جس میں زرد زرد کڑوا پانی جگر سے رس کر آتا ہے (جسے پت کہتے ہیں)، زہرہ

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پِتْیا

پِتِیا

باپ کا بھائی، چچا

پِتّی

ددوڑے جو خون کی گرمی سے یکایک جسم پر پڑ جاتے ہیں

پِتَّہ

پِتّا پانی ہو کَر بَہ جانا

ترس آنا

پِتّا لگْنا

کسی کام میں جی لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِت کے معانیدیکھیے

پِت

pit•पित

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: شاعری طب

  • Roman
  • Urdu

پِت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عموماً شاعری میں مستعمل) پتا
  • (طب) اخلاط اربعہ (سودا، صفرا، بلغم، خون) میں سے ایک خلط کا نام، صفرا، زرد رن٘گ کا کڑوا پانی، جو پتے کے اندر ہوتا ہے، پت
  • جسم پر گرمی یا الرجی کے سبب پڑ جانے والے سرخ چکّتے

Urdu meaning of pit

  • Roman
  • Urdu

  • (umuuman shaayarii me.n mustaamal) pata
  • (tibb) aKhlaat arba (saudaa, sufara, balGam, Khuun) me.n se ek Khalat ka naam, sufara, zard rang ka ka.Dvaa paanii, jo pate ke andar hotaa hai, pat
  • jism par garmii ya elarjii ke sabab pa.D jaane vaale surKh chukte

English meaning of pit

Noun, Masculine

  • bile, the bitter secretion from the liver

पित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • -देव-पुं० [षत०] पितरों के अधिष्ठाता देवता

پِت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone